@mohib.creations: بہت عرصے کے بعد کچھ لوگوں کی کمی آپکو شدید تھکا دیتی ہے زندہ تو لوٹ آتے ہی ہیں لیکن جو اگلے جہان چلے چلے جائیں ان کو واپس موڑنا بہت مشکل ہوتا ہے بلکل اسی طرح جیسی انسان کی اپنی قبر کی منازل ہوں اللّٰہ پاک میری نانو کو جنت الفردوس میں اعٰلی مقام عطا کرے شاید آپ کے جانے سے بہت فرق محسوس ہوئے ہیں یقیناََ بہت فرق . . . . . . . #mohibcreations #tiktok #fyp #foryoupage #viral