سب کو سننے والے اپنی زندگی میں بہت اکیلے ہوتے ہیں😣
2026-04-20 22:16:08
60
꧁innocent girl ꧂ :
please dua kry ka ma thek ho jw mujy skoon mil jy😭😭😭😭
2026-04-25 06:53:36
10
*🎀⃟ ❥MᗩIZᗩ 🇸IᗩL🎀⃟༻᭄* :
سب کو سننے والے اپنی زندگی میں بہت اکیلے ہوتے ہیں ۔۔۔ 💜🥲
2026-04-06 21:40:19
46
𝙎𝙖𝙜𝙝𝙚𝙚𝙧 _ 𝙅💞𝙣 :
جب تم پر مشکلات کا اضافہ ہو جائے، تو استغفار کی مقدار کو بڑھا دو۔ ❤️
2026-04-13 17:05:49
42
M.......? 💔 :
M.....?🖤✨:تنہائی اور دکھ کا احساس جب حد سے بڑھ جائے، تو انسان اکثر اپنے ارد گرد ایسے کندھے تلاش کرتا ہے جہاں سر رکھ کر وہ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکے۔ لیکن زندگی کے کسی موڑ پر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب شور مچاتی ہوئی دنیا میں آپ خود کو بالکل اکیلا پاتے ہیں۔ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ کے دکھ بانٹنے والا کوئی نہیں، اور آپ کی خاموش سسکیوں کو سننے والا کوئی موجود نہیں۔
جب انسان کے اندر کا درد لفظوں کی صورت باہر نہ نکل سکے اور جذبات کا طوفان سینے میں ہی دم توڑنے لگے، تو وہ گھٹن انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اس تنہائی میں انسان صرف اپنے آپ سے مخاطب ہوتا ہے۔ وہ منظر کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے جب ایک شخص کمرے کے کسی اندھیرے کونے میں، فرش پر بیٹھے ہوئے، اپنی ہی باہوں کا سہارا لیتا ہے اور اپنے گھٹنوں میں سر چھپا کر رو دیتا ہے۔
اپنے ہی وجود کو گلے لگانا دراصل اس بات کا اعتراف ہے کہ اب اس دنیا میں آپ کا سب سے مخلص ساتھی آپ کا اپنا آپ ہی ہے۔ جب درد بانٹنے کو کوئی میسر نہ ہو، تو انسان اپنی ہی باہوں میں پناہ لیتا ہے۔ وہ آنسو جو کسی دوسرے کے سامنے گرنے تھے، اب خاموشی سے اپنی ہی آستینوں میں جذب ہو جاتے ہیں۔ یہ وہ رونا ہے جس میں آواز نہیں ہوتی، لیکن اس کی گونج روح کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔
اس حالت میں انسان کو کسی ہمدرد کی نصیحت یا تسلی کے الفاظ نہیں چاہیے ہوتے، بلکہ اسے صرف ایک ایسے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے جو بغیر کچھ کہے اس کے درد کو محسوس کر سکے۔ مگر جب وہ ساتھ نہیں ملتا، تو وہ اپنی تنہائی کو ہی اپنا لباس بنا لیتا ہے۔ یہ عمل بظاہر کمزوری لگ سکتا ہے، مگر اپنی ہی باہوں میں سر رکھ کر رو لینا اس بات کی علامت ہے کہ انسان اب اپنے زخموں کو خود بھرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
درد جب حد سے گزرتا ہے تو وہ انسان کو خود شناس بنا دیتا ہے۔ تنہائی میں بہنے والے یہ آنسو انسان کو یہ سبق دیتے ہیں کہ آخر کار آپ کو اپنے آپ کو خود ہی سنبھالنا ہے، خود ہی حوصلہ دینا ہے اور خود ہی اپنی بکھری ہوئی ہمت کو سمیٹنا ہے۔
2026-04-22 21:19:59
15
Malik.💞aa💝 :
*دل کو سب سے زیادہ اذیت دینے والی بات یہ ہے کہ غم اور دکھ کے عالم میں بھی تمہیں زندگی کے معمولات ایسے نبھانے پڑیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو، حالانکہ تمہارا دل چاہتا ہے کہ زندگی کو وہیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رک جاؤ۔🥺💯🫂*
2026-04-22 21:49:35
10
شیرنی 🦁 :
her bar blok kergata ta MN sab swal page p likhte te pochunge lkn kbe ni poochy koi skyt ni kerte te Kash kerte kmjy Kitne tkleef hote h wo blok kerta mjy tkleef hote h dosre lerkyu ka zker 😭
2026-04-24 00:28:24
6
M.kamran :
*کتنی مختصر ہے میری محبت کی داستان ❤️🩹🥺*
*وہ ملا بھی نہیں اور بچھڑ بھی گیا _______💔😢*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-04-22 19:24:30
7
Hania khan :
hayeee 🥺🥺
2026-04-08 09:16:11
10
malikmuhammadra728 :
bilkul right 🥲🥲
2026-04-22 03:45:19
5
Larib Malik 💞 :
سب کا درد بانٹتے بانٹتےشام ہوگئی
اپنادردبانٹناچاہاتوکوئی نظر ہی نہ آیا
2026-04-22 17:00:22
13
🥳🤩 :
Same😔
2026-04-23 20:36:13
6
Umme hania :
its a reality
2026-04-23 20:42:05
5
udas روح 🫀🙂 :
right 🥺
2026-04-08 04:31:13
5
Muhammad Kashif Ali Anjum :
مشکل نہیں صبر کرنے والوں کے لیے بہت بڑا اجر ہے
2026-04-23 12:12:38
7
punno khan :
good
2026-04-23 14:51:01
5
Yasmin Qureshi :
right
2026-04-23 20:05:04
6
Sania😍💯🧐 :
Sahi
2026-04-20 14:03:08
6
ℕ𝕎𝔸𝔹 ℤ𝔸𝔻𝕀 :
acha howa koi ni h ni to dil p phr boj rahta ab ye b mukhlis h k ni
2026-04-21 10:36:35
9
₦̼₳Ⱬł₴Ⱨ🤨 :
same
2026-04-07 03:19:12
8
Ŕäşĥiđ Ãĺị :
hyyyyyyyyy
2026-04-21 06:17:10
6
shahidch8834 :
Beautiful words
2026-04-21 11:35:02
6
선아❣️ 선아 ❤️ :
koi Kisi ka Sath Nahin dekhta Is duniya mein yah duniya Kisi ki Nahin Sirf apne aapki hai
2026-04-23 11:19:32
6
Zoya :
haayy ya dukh kisi ko ni chorta waqat do bahi khud ko sab sahi ho jaya ga allah pak asni pada kara app ka liya ☺️
2026-04-07 05:43:52
8
𝓜.𝓐𝓪𝓻𝓲𝔃, 𝓡𝓪𝓳𝓪🇵🇰 :
حق کے راستے میں راہی ہمیشہ اکیلا ہوتا ہے
وہ انسان جسکا ماضی بے داغ ہوتا ہے
وہ انسان جسکا دل چڑیوں جیسا نرم ہوتا ہے
وہ انسان جو کاینات کی ہر پیدا کی گئی جاندار کا درد سمجھتا ہو محسوس کرتا ہو
اس کی زندگی کا فلسفہ سننے والا شاید اللہ ہی ہوتا ہے کیونکہ انسانیت کی منجھدار میں اس کا ذہن شاید کسی سے نہیں ملتا اور نہ وہ خوش رہتا ہے اس بھیڑ میں
2026-04-21 13:56:52
10
To see more videos from user @maher.077, please go to the Tikwm
homepage.