@aestheticdurkhanai: " وہ شخص تُم سے بلاوجہ نفرت کرنا کبھی نہیں چھوڑے گا جب بھی وہ تُمہیں دیکھتا ہے، تو اسے اپنی کمی یاد آ جاتی ہے ." #lewanai #foryoupage #viralvideo #foryou #unfreezemyacount
تیرا چہرہ کہ جیسے صبح کا پہلا اجالا ہو،
ہر اندھیرا بھی تیرے سامنے شرما سا گیا ہو۔
تیری اداؤں میں چھپا اک ان دیکھا سکون،
جیسے خاموش سمندر میں بھی طوفان سجا ہو۔
تیرے ہونے سے مہک اٹھتی ہے یہ کائنات،
جیسے ہر ذرہ تیرے نور سے روشن ہوا ہو۔
2026-04-11 07:24:37
6
XARLAL❤️🩹 :
Caption 💯✨️
2026-04-07 05:14:00
3
UزAIR 🇦🇪 :
da song YouTube link ya song name aw artist name plz