وفا کرنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی اور رہی بات کسی کے لیے خاص ہونے کی کوئی کسی کے لیے خاص نہیں ہوتا بس یہ ہمارا وہم ہوتا ہے کچھ لوگ ہم سے محبت نہیں کرتے بلکہ وہ ہم سے اپنی ضرورتوں کے لیے جڑے ہوتے ہیں
2026-05-11 03:13:39
2
Syed Ali Mosa :
اب بات بڑھ گئی ہے اب تو موجودگی میں ہی سرعام بے وفائی ہوتی ہے 💔