ماں باپ کو سامنے رکھ کر تمام رشتوں کی مثال دی گئی ہے کہ سب سے گہرا رشتہ بھی پیسوں کے بغیر ادھورا سا ہے۔ اور یہ حقیقت ہے ۔ اور اگر آ پ کے ساتھ ایسا نہیں ہے تو آپ %5خوش نصیبوں میں سے ہیں۔
آخرت کا کوئی پتہ نہیں ہے لیکن دنیا میں🖤
جو دوزخ ہے وہ جوانی کی غربت ہے!!
2026-05-02 10:50:44
36
Sami Khan :
This not a correct concept
2026-04-08 05:47:09
19
Hashim Butt :
قسم سے میں اپنے بھائیوں سے سب سے زیادہ غریب ھوں میں اپنی ماں کا سب سے زیادہ لاڈلا تھا اللہ پاک میری ماں جی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور میرے بھائیوں کو لمبی اور صحت والی زندگی دے امین
2026-04-08 12:51:43
68
Ꮢᴅx🇦🇬Ɏ₳₴łⱤØØØ ˏˋ°•*⁀➷ :
alhamdulilla mare waledain muj se buhut Pyaar karte he alhamdulilla alhamdulilla ❣️
2026-04-07 07:22:28
53
🥺 𝑾𝒂𝒋𝒅𝒂𝒂𝒏_𝑺𝒐𝒍𝒐 😩 :
yes This is 100% correct merai sath bhi hua hai
2026-05-10 14:32:15
5
Zeeshan Khan :
bhai Sach kyun bata Diya Koi nhi manega
2026-05-02 20:50:37
13
Aijaz ali shah Syed :
یہ بلکل سچ ہے
2026-04-11 16:52:04
6
Bilal :
> *سب سانحوں میں سب سے بڑا سانحا؛*
*خود کو خود سے بیزار دیکھنا ہے ۔۔۔۔*
2026-05-02 09:24:12
8
M.sarfraz179 Wala . King 👑 :
it's reality and perfect true lines 😒🙄
2026-04-10 15:20:08
5
Mughal sab❤️ :
:پیسے سے سب رشتے آتے ہیں
2026-05-02 02:53:12
5
Hassnain Bangash :
right bro تلخ حقیقت ہے یہ آج کی
2026-04-28 14:46:51
5
Mahmoud :
یہی دنیاں کا اصول ہے😳
2026-04-10 14:13:27
5
talat wseem :
100 present true
2026-04-08 14:03:04
5
Rajpoot :
sai bola g
2026-04-08 08:57:07
6
Talha :
Galat bat h
2026-04-09 08:08:22
5
🆉🅰🅸🅽 🅱🅰🅻🅾🅲🅷 :
پیسے سے سب رشتے آتے ہیں
2026-04-09 19:21:50
6
😡RDX SAHIL😡 :
hakekat 😭😭😭😭
2026-04-08 05:48:56
13
Chaudhry ZeshaN😘 :
تلخ حقیقت ہے یہ آج کی 😔
2026-04-08 18:01:38
7
✈️_Viki_⚔️ :
:جوانی ،اکیلاپن ،گھر گھر کے مسائل ، ذمہ داریاں ، ادھوری خواہشات،مسلسل ناکامیاں ، مستقبل کے اندیشے ، مشکلات ،تھکاوٹ ، طعنے ،نا امیدی ، منافق رشتے، ناکام دوستیاں ، اور پتا نہی کیا کیا سینے میں لۓ اگر جی رہے ہیں ، توکمال کر رہے ھو
2026-04-09 13:08:04
44
like a wolf :
صحیح بات ہے
2026-04-08 12:54:40
5
Malik_Ahtesham_Ullah :
100% Galat
ma bap hi to hai ❤️dunya MEA wafa ka Rishta Sirf ma bap ka hi to hai dunya MEA
2026-04-11 01:37:26
5
⚔️🅱️arkat♛ރعلي♛Khan⚔️ :
🥺آج اچانک سے اپنی ہی یاد آگئی
کیا کمال کا اِنسان ہوا کرتا تھا میں بھی🫀🌊
2026-04-09 16:45:47
6
سکون،قلب، :
کوشش کرنی چاہیے میں اپنے بھائیوں میں سب سے غریب تھا اور اج الحمدللہ
2026-04-08 06:51:58
81
To see more videos from user @mk_kaleem_writes90, please go to the Tikwm
homepage.