یا میرے پیارے اللہ معاف کرد یا اللہ قبر کے عذاب سے بچا جہنم کے عذاب سے بچا
2026-05-09 07:57:41
10
imti@z w@rr@i¢h :
اے اللہ ہم سب کو قبر نصیب کرنا اور اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کا سایہ ہمارے سروں پہ رکھنا ہماری قبروں کو جنت الفردوس کا باغ بنا دینا امین ثم امین اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق دے صراط مستقیم پہ چلنے والے بنائے آمین ثم آمین
2026-04-15 09:22:06
13
Kamran gorkan :
میں نے آپ کو پہلے مسیج کیا تھا لیکن آپ نے جواب نہیں دیا مہربانی کر کے جواب دے
2026-04-07 06:40:54
4
alyana💕💕 :
اللہ تعالیٰ ھم سب کی آخرت اچھی فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین