@city21news: بہاولنگر مدنی کالونی میں مدرسہ سے گھر جاتے ہوئے معصوم طالب علم پر 3 آوارہ کتوں کا حملہ، ٹانگ پر کاٹ لیا، بچہ جان بچاتے ہوئے زمین پر گر گیا سی سی ٹی وی ویڈیو نے منظر عام پر آگئی… مگر سوال یہ ہے کہ شہریوں کا تحفظ کون کرے گا؟ شہر بھر میں آوارہ کتوں کا خوف، بچے اور خواتین گھروں سے نکلنے سے ڈرنے لگے! اب بھی ایکشن نہ لیا گیا تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے۔ #Bahawalnagar #StrayDogs #PublicSafety #BreakingNews #PakistanNews