اور جب معاملہ تین کا ہو جائے تو پھر ایک کو گرہن لگنا لازمی ہے…
محبت کی دنیا بڑی عجیب ہے، یہاں دل تو سب کے پاس ہوتا ہے مگر سکون صرف ایک کو ملتا ہے۔ دو لوگ کہانی بن جاتے ہیں اور تیسرا خاموشی سے درد بن کر رہ جاتا ہے۔
وہی تیسرا شخص جو سب سے زیادہ سچا ہوتا ہے، جو سب سے زیادہ خلوص سے محبت کرتا ہے، مگر قسمت اس کے حصے میں صرف تنہائی لکھ دیتی ہے۔ وہ مسکراتا تو ہے مگر دل کے اندر ایک خاموش طوفان چلتا رہتا ہے۔
کچھ کہانیاں مکمل نہیں ہوتیں، وہ بس یادوں کی طرح دل میں رہ جاتی ہیں… اور انسان ساری زندگی یہی سوچتا رہ جاتا ہے کہ اگر اس کہانی میں تیسرا نہ ہوتا تو شاید انجام کچھ اور ہوتا۔
2026-04-25 10:43:00
4
zoyan 👀🎈 :
sweet
2026-04-08 04:11:21
2
༆𝙰𝙵𝚃𝙰𝙱༆ :
koi to reply dy do😁
2026-05-02 16:28:09
1
Shabbir Ahmad :
hy😁😁
2026-04-09 15:50:20
2
Fiza cheema191 :
beautiful ❤️
2026-04-07 14:35:12
4
Amir khan :
love you
2026-04-09 09:53:01
3
😈شیطانی منڈے605❣️ :
acha g
2026-05-09 19:51:14
1
Khalid Arain :
i love you too i love you
2026-04-27 17:06:12
1
Ali khan :
🥰🥰🥰🥰🥰@ALi
2026-04-09 18:51:08
3
Qaisam ali :
hy
2026-04-08 17:55:50
1
dil_e_nadaan :
2026-04-08 09:57:10
1
بھائی قیصر شھزاد شاہپور شہر🌹 :
Hi🥰🥰🥰🥰
2026-04-08 10:59:55
1
⚔️A💎L🥷🏻I⚔️ :
acha
2026-04-08 20:32:49
1
Ali Maaz 7 :
mashallah 😇😊🥰👸
2026-04-09 10:09:34
1
Waqas khan 786i :
nice
2026-04-09 09:03:39
1
🦅 پٹھان نورنگ خیل 🚩 :
اج کل کوئی مخلص نہیں ہے مجھے آپ مخلص لگتی ہو اپ 🥰💕
2026-04-11 16:41:09
2
M_Hayat_22 :
mashallaha
2026-04-07 10:41:02
2
To see more videos from user @_rukhsar.__, please go to the Tikwm
homepage.