اس کی طرف بس اس لئے تکتا نہیں تھا میں
جب دیکھتا تو انکھ جھپکتا نہیں تھا میں
اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفاظ بھی
دوران گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں
اچھا ہوا خود اس کی نظر مجھ پر پڑ گئے
اس کو وہاں پکار تو سکتا نہیں تھا میں
2026-04-12 09:03:15
5
Sonia Jahan 🌸 :
🥺 wah kia baat ha
2026-05-29 05:42:12
3
Zaheer Khan :
hayee kash k kabi ye itfaq mere sath b ho jaye kya hi manzar ho ga zuban sy kuch na bolein gy magar ankhun sy baat ho gi
2026-04-08 06:58:41
12
malik :
hai♥️😌
2026-04-09 16:05:26
6
A. :
"اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی".
"دورانِ گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں".🤍
2026-04-08 16:35:23
10
ya imame zamana :
خدا کی قسم میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا جب پہلی بار اسے دیکھا تھا😭😭😭
2026-04-18 12:24:51
5
its_M.Yousuf 👑 :
oyeee❤️❤️❤️
2026-04-09 06:11:22
8
👀Nomi_King🎭 :
Hayeeee
2026-04-18 02:49:53
6
╾━╤デ╦𓆩 وکیل صاحب༒꧂▄︻┻═┳一 :
❣️❣️❣️❣️Hi👌👌👌🤙🤙🤙🤙
2026-04-09 13:14:54
5
Nomii malik 💔🥹143RN🥀🥺 :
wah wah🥰😎👍
2026-04-09 06:47:13
6
angry.churail :
super
2026-04-08 11:46:32
9
🌹w🌹 :
اس کی طرف بس اس لیے تکتا نہیں تھا میں۔
جب دیکھتا تو آنکھ جھپکتا نہیں تھا میں۔
اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی۔
دوران گفتگو بھی اٹکتا نہیں تھا میں۔
اچھا ہوا خود تیری نظر مجھ پہ پڑ گئی۔
تجھ کو وہاں پکار تو سکتا نہیں تھا میں۔
2026-04-08 01:18:27
16
Zia Rana🥀 :
اسکی طرف بس اس لیے تکتا نہیں تھا
جب دیکھتا تو آنکھ جھپکتا نہیں تھا میں
اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی
دورانِ گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں
اچھا ہوا خود اسکی نظر مجھ پہ پڑگئی
اسکو وہاں پکار تو سکتا نہیں تھا میں
2026-04-11 04:08:27
8
Its_Ameer.Ali :
end💞
2026-04-09 14:31:43
4
Humble cricketer 🏏 :
wa 🥺
2026-04-11 15:35:19
2
Zuri :
wah
2026-04-09 18:22:39
2
abdullrehman :
2026-04-09 04:30:49
3
To see more videos from user @ahmadwrites0086, please go to the Tikwm
homepage.