@carolinakowanz: 🏨 Hotel check-in in English! #everydayenglish #english

Carolina Kowanz
Carolina Kowanz
Open In TikTok:
Region: AR
Tuesday 07 April 2026 13:46:27 GMT
7896773
697802
1810
16097

Music

Download

Comments

frajers2
majrek :
free horse
2026-04-07 14:26:08
20694
andreakisscz
Andrea :
…do you know Tom and Jerry? Jerry is here 😂
2026-04-08 06:03:29
8531
craimed
craimed☻ :
Supersalad please
2026-04-07 13:53:56
5124
pp67679
Jacky Joy :
Это буквально кто-то из носителей русского языка - слишком много попаданий для совпадения 😅
2026-04-07 22:35:00
26321
potomushto_
yulla 🪽 :
Without пиполь
2026-04-08 12:06:05
11529
fllorins
Lana Sergeevna :
Три
2026-04-07 14:17:17
1048
shokiwi19
☆૮꒰•༝ •。꒱ა𝕊𝐡𝔬𝕜𝕚𝕨𝕚—⊹₊⟡⋆ :
"акуль"
2026-04-30 20:20:14
254
duan_sabani
duan_sabani :
2026-04-07 18:12:13
499
franfcn
Fran :
Ese silbido de irse es tan justo y necesario JAJAJAJA
2026-04-07 16:25:00
21100
roi_bruchim_
Roi Bruchim :
Super Salad 😱
2026-04-07 15:33:18
491
johny.306
johny30 :
nice videos 😃you Are thé best 😉
2026-04-07 13:59:15
182
despoinaoikonomou1
Despoina Oikonomou :
πολυ φιλη μου η πελατισα😂😂😂😂😂😂😂
2026-04-09 04:05:08
62
aout2710
... :
le "ah cool" le plus francais que j'ai vu de ma vie 🤣
2026-04-07 16:45:55
3155
usunoen1346
Aurelio Pimenton :
lo importante es darse a entender
2026-04-08 00:02:22
554
viral_deutsch
Rubenaka :
A mí me echaron de recepcionista, alguien llamó a recepción y dijo: - tu tís tu rum tututu. y yo respondí: + taran tururun tun tun. No tengo trabajo por no haber llevado dos tes a la habitación 222.
2026-04-10 05:33:18
1342
killatoynia
killaToyNia :
Vielleicht kann ich doch Englisch.Hab alles verstanden 🥲
2026-04-14 16:05:59
113
nyfuu_
Nyfuu_ :
can I check out at THHHHHHHHHHHHHHREE
2026-05-01 01:14:21
10
royddxtt
royd :
Акуль
2026-05-13 15:54:05
21
grzegorz8027
Grzegorz :
mam dokładnie taki sam inglisch
2026-04-09 10:34:12
382
cosplay_mango
cosplay_mango :
ах куль 💘
2026-04-09 08:21:16
154
ssireen.n
#Чᴇᴩниɯᴀ :
Акуль🥹🥹🥹
2026-04-08 11:30:00
323
alexson27097
alexson2709 :
визаут пипуль
2026-04-08 04:17:31
633
.liminju
leeminju(이 민주) :
а куль💜
2026-04-27 19:05:16
47
panterka471523
Я здесь😻 :
Из ваших видео я по английскому больше слов узнала чем сидя на уроках за все 11 лет обучения 😁🥰
2026-04-07 16:54:38
107
pepponeeee5
✨❤️pepponeeee❤️✨ :
Mi ha sputato pure sul telefono
2026-04-08 21:55:46
33
To see more videos from user @carolinakowanz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک لڑکا لکھتا ہے کہ۔میری ماں ہر مہینے کے آخری دنوں میں بیمار پڑ جاتی تھی اور مجھے 22 سال کی عمر میں جا کر معلوم ہوا کہ وہ بیماری نہیں تھی۔ میں چودہ سال کا تھا۔ ہر مہینے ایک عجیب بات ہوتی۔ جیسے ہی مہینہ ختم ہونے لگتا، امّی کی طبیعت خراب ہو جاتی۔ کبھی سر درد۔ کبھی متلی۔ کبھی کہتیں
ایک لڑکا لکھتا ہے کہ۔میری ماں ہر مہینے کے آخری دنوں میں بیمار پڑ جاتی تھی اور مجھے 22 سال کی عمر میں جا کر معلوم ہوا کہ وہ بیماری نہیں تھی۔ میں چودہ سال کا تھا۔ ہر مہینے ایک عجیب بات ہوتی۔ جیسے ہی مہینہ ختم ہونے لگتا، امّی کی طبیعت خراب ہو جاتی۔ کبھی سر درد۔ کبھی متلی۔ کبھی کہتیں "آج دل نہیں چاہ رہا، تم لوگ کھانا کھا لو۔" ہم سمجھتے واقعی طبیعت خراب ہے۔ ابو فکر کرتے۔ چائے بنا دیتے۔ ہم بچے کھانا کھا لیتے۔ اور امّی خاموشی سے چارپائی پر لیٹ جاتیں۔ دو تین دن بعد تنخواہ آتی، راشن آتا، اور امّی کی طبیعت بھی اچانک ٹھیک ہو جاتی۔ یہ سلسلہ برسوں چلتا رہا۔ مگر بچپن سوال نہیں کرتا۔ وہ صرف مان لیتا ہے۔ وقت گزرا۔ میں بڑا ہو گیا۔ نوکری لگ گئی۔ اور ایک دن گھر کے پرانے صندوق میں کچھ ڈھونڈتے ہوئے ایک چھوٹی سی ڈائری مل گئی۔ عام سی ڈائری۔ پیلا پڑا ہوا کاغذ۔ مدھم سیاہی۔ میں نے یونہی کھول لی۔ پہلے صفحے پر لکھا تھا: "آج گھر میں صرف پانچ لوگوں کے کھانے جتنا آٹا ہے۔ ہم چھ ہیں۔ میں نے بچوں سے کہہ دیا ہے طبیعت خراب ہے۔" میں چند لمحے ساکت بیٹھا رہا۔ پھر دوسرا صفحہ کھولا۔ "چاول کم ہیں۔ بچوں کو کھلا دیے ہیں۔ شکر ہے بیماری کا بہانہ ابھی بھی چل جاتا ہے۔" پھر اگلا صفحہ۔ پھر اگلا۔ پھر اگلا۔ پورے تین سال... ہر مہینے کے آخری دنوں میں... میری ماں بیمار نہیں ہوتی تھیں۔ وہ صرف اپنا حصہ چھوڑ دیتی تھیں۔ اور ہم اتنے مطمئن تھے کہ واقعی اُن کی بیماری پر یقین کرتے رہے۔ میں کافی دیر اُس ڈائری کو ہاتھ میں لیے بیٹھا رہا۔ بعض سچائیاں انسان کو ایک لمحے میں کئی سال بڑا کر دیتی ہیں۔ اُسی شام میں امّی کے پاس گیا۔ وہ جائے نماز پر بیٹھی تسبیح پڑھ رہی تھیں۔ میں اُن کے سامنے خاموش بیٹھ گیا۔ پھر آہستہ سے پوچھا: "امّی... آپ کو مہینے کے آخر میں ہمیشہ بیماری کیوں ہو جاتی تھی؟" اُن کے ہاتھ رک گئے۔ تسبیح کے دانے خاموش ہو گئے۔ اُنہوں نے میری طرف دیکھا۔ پھر نظریں جھکا لیں۔ اور دھیرے سے پوچھا: "تمہیں ڈائری مل گئی؟" بس اتنا ہی۔ کوئی وضاحت نہیں۔ کوئی صفائی نہیں۔ کیونکہ بعض قربانیوں کو الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ میں اُن کے قدموں کے پاس بیٹھ گیا۔ اور پہلی بار مجھے احساس ہوا کہ ہم جن عورتوں کو ساری زندگی عام سمجھتے رہتے ہیں... وہ اکثر اپنی بھوک، اپنی خواہشیں، اپنے حصے کی خوشیاں خاموشی سے دفن کر کے گھر آباد رکھتی ہیں۔ ہم سمجھتے رہے کہ امّی بیمار ہیں۔ اور امّی شکر کرتی رہیں کہ بچے بھوکے نہیں سوئے۔ بعض مائیں کھانا نہیں چھوڑتیں وہ اپنی بھوک چھپا لیتی ہیں اللہ سب ماؤں کو لمبی زندگی دے اور جنکو نہیں ہے ان کو جنت الفردوس دے آمین ثم آمین ❤️‍🩹 #foryou

About