@shahwriters4736: #please #repost #محبت کی دنیا میں محبوب جب لاحاصل ہو جاۓ تو انسان ایک چلتی پھرتی لاش بن جاتا ہے جو صرف اس دن کا انتظار کرتا ہے جب واقعی موت آئے اور اسے اس درد سے آزاد کر دے۔ اس دن تک وہ خاموشی سے جیتا ہے ٹوٹ کر جیتا ہے اور ہر لمحہ یہی سوچتا ہے کہ کاش محبت بھی انسان کو مکمل مار دیتی تاکہ یہ ادھوری موت۔یہ مسلسل تڑپ یہ بے آواز چیخیں کبھی ختم ہو جاتیں۔ شاہ💔##tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #creatorsearchinsights