@doancanh2001: Quần đẹp miễn chê

Đoàn Cảnh M75
Đoàn Cảnh M75
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 07 April 2026 16:19:52 GMT
1404
4
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @doancanh2001, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

موت وہ وقت ہے جو زندگی کو روک سکتا ہے مگر تب تک موت بھی نئ آتی جب تک وقت واجب نئ آتا اسی لیے ہمارے پاس یہ کچھ سال ،گھنٹے،اور مہنے ہیں جو ہمیں روزانہ ایک نیا سورج ہر ڈھلتی شام کے بعد دیکھاتے ہیں مگر ہم پھر بھی رک چکے ہیں ہمارا وقت گزارنا اور وقت کو جینا دو الگ الگ احساس کو جنم دیتا ہے  لیکن ہمیں کسی نے چوڑدیا تو ہم رک گئے  کسی نے دھوکہ دیا تو ہم رک گئے  ہم سے گناہ ہوگئے تو ہم رک گئے بجائے اس کے کہ خدا معاف کردینے والا ہے ہم نے کبھی یہ کوشش نئ کی کہ اللہ سے دوریاں بڑھانے والے ہم خود ہیں گناہ ہوگیا ہے اب توبہ کرلو اور پھر ہوگیا ہے تو پھر سے کرلو رو دو اندر کا حال ٹھیک تو کرو  ہماری فیملی سپورٹ نئ کر رہی تو ہم رک گئے ہیں  ہم کوئی میچ ہار گئے تو ہم بھی ہار گئے ہیں  ایسے ہی کافی کچھ لکھنا چاہتی ہوں میں لیکن عقل مند کو اشارہ کافی ہے ۔ اللہ رب ذوالجلال کی قدرت کو دیکھ لیں وہ مسلسل بنا رکے اپنے اپنے انداز میں اپنے کام سر انجام دے رہی ہے لیکن ہم اشرف المخلوقات ہو کر ایک دفع کے ٹوٹ جانے کو بار بار ہرا کرتے رہتے ہیں یہ ہمارا ہی قصور ہے کہ ہم اپنے اوپر خود ظلم کرتے ہیں چیزیں ہمارے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہیں قسمت کا کھیل ہوتا ہوگا پرسنٹیج کے مطابق لیکن میرا ماننا ہے کہ ہمارے گمان ہی ہماری زندگی کو اٹریکٹ کر رہے ہوتے ہیں ہماری نیت ہی ہمیں ہمارے ضمیر سے سوال جواب کرنے پر مجبور کرتی ہے ہمیں ہمیشہ اپنے گمان بنانے چاہیے بلکل ویسے ہی جیسے آج کل ہم حسین ترین عمارتیں بنا دیتے ہیں بلکل ویسے ہی جیسے ہم پھولوں سے باغ بھر دیتے ہیں بلکل ویسے ہی جیسے ہم رنگ برنگے پھواروں سے پانی کی آبشاریں نکالتے ہیں ہم سب کچھ کر لیں گے مگر اپنے گمان تعمیر نئ کریں گے حسین نئ بنائیں گے اور ان پر کام نئ کریں گے ہم اپنے ساتھ ہی مخلص نئ ہیں پھر اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ میں ثمن 😊 @𝗦𝗵𝗲𝗲𝗻𝘂 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲 ✍︎ #fyp #deeplines #trend #virel #caption

About