😭😭اللهم ارزقنا حج بيتك الحرام آمین یا رب العالمین,اللہ ہمیں بھی بار بار بلا ئے اپنے گھر ابھی تک نہیں دیکھا بہت دل تڑپتا ہے 😭😭لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك، إِنّالْحَمْدَ،
... والنّعْمَةَ، لَكَ,وَالْمُلْكَ، لا شَرِيكَ,وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️