@ibrahim.shah969: ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جس میں انسان نیچ ہو، غلام ہو ، حقیر ہو ، نظر انداز کیا گیا ہوں ۔۔ tik tok team don't under review my video #unfreezemyacounttiktokteam #viewsproblem #viral?videotiktok #fpyシ #viewsproblem

𝕴𝖇𝖗𝖆𝖍𝖎𝖒 𝕾𝖍𝖆𝖍☠️
𝕴𝖇𝖗𝖆𝖍𝖎𝖒 𝕾𝖍𝖆𝖍☠️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 April 2026 09:40:19 GMT
1199
66
9
5

Music

Download

Comments

egeostickhanzadi
crimsonkhanzadi🥀🖤🌹🥀 :
drust🖤🥀🌹
2026-04-09 16:56:13
0
chotatiger.63
Tiger Empire 🍁 :
giving novel carecter zihal Khan afandi vibe
2026-04-10 05:26:42
0
mohammad789255
𝕭𝖎𝖘𝖒𝖎𝖑 🖤✨ :
رشتے نبھانا صحیح ہے مگر شرط یہ ہے کہ ہماری روشنی مدھم نہ ہو خاموشی چیخ نہ بن جائے اگر کہیں قدر کم ہو جائے تو وہاں ٹھرنا سزا ہے ان راستوں کو چھوڑ دینا بہتر ہے
2026-04-08 13:12:53
0
mohammad789255
𝕭𝖎𝖘𝖒𝖎𝖑 🖤✨ :
Bilkul 💯
2026-04-08 13:09:03
1
user432623522
ZarmenaIbrahim123 :
💞💞💞
2026-04-10 01:09:06
2
esha19021
𓆩ᥫ᭡𝐄𝐒𝐇𝐔᭄𝗠𝗘𝗢𝗪𓆪💖😻 :
🤗🤗🤗
2026-04-12 16:42:21
1
mafiaqueen8416
Dark queen🖤🖤 :
دعا کیا کرو تم سے وابستہ شخص آنکھوں والا ہو جو دیکھ سکے تمہارے دکھ، تمہاری ہنسی، تمہاری اُداسی کیونکہ ہر دیکھنے والا دیکھتا نہیں کچھ لوگ صرف چہروں کو پڑھتے ہیں اور کچھ دل کی تحریر بھی سمجھ لیتے ہیں تمہیں ایسے شخص کی ضرورت ہے جو تمہاری خاموشی میں چھپی چیخ سن لے جو تمہارے ہنستے چہرے کے پیچھے تمہاری تھکن کو پہچان لے وہ جو تمہارے “میں ٹھیک ہوں” کے پیچھے تمہاری ٹوٹتی ہوئی آواز سن لے اور تم سے پوچھے نہیں بلکہ تمہیں سنبھال لے رشتے لفظوں سے نہیں چلتے رشتے احساس سے جیتے جاتے ہیں اور احساس صرف وہی سمجھتا ہے جس کے پاس دل کے ساتھ نظر بھی ہو ایسا شخص جو تمہیں بدلنے کی کوشش نہ کرے بلکہ تمہیں ویسا ہی قبول کرے جیسے تم ہو تمہاری کمیوں سمیت، تمہاری خاموشیوں سمیت کیونکہ اصل محبت وہی ہوتی ہے جہاں وضاحتیں نہیں دینی پڑتیں اور جہاں تم خود کو چھپانا نہ پڑے تو دعا کیا کرو کہ جو تمہاری زندگی میں آئے وہ صرف تمہیں چاہنے والا نہ ہو بلکہ تمہیں سمجھنے والا بھی ہو کیونکہ چاہنے والے بہت مل جاتے ہیں مگر سمجھنے والے نصیب سے ملتے ہیں
2026-04-09 08:38:14
0
To see more videos from user @ibrahim.shah969, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About