@✨:یہ سب سہارے اپنی جگہ مگر تیری کمی دل کھا گئی میرا 🥀🖤
2026-04-08 14:08:17
34
شہریار جانی :
اگر کبھی تعلق میں دراڑ آئی تو تم مجھے نقصان پہنچانے والوں میں سے نہیں پاؤ گے
ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں دکھ نہیں دیتے
~Sheri~
2026-04-08 15:57:28
14
Senorita❤️😍 :
caption plz😭
2026-04-10 20:15:39
2
JD🦋⚰️< :
ہر تھکا ہوا دل کسی ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے۔🥀
2026-05-14 11:19:02
5
❤️✨ :
کمی بتاتی ہیں کہ موجودگی کتنی قیمتی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
2026-04-09 08:25:05
18
Mrs Shiekh :
بہت فرق پڑتا ہے ضرورت اور ضروری ہونے میں✨🥀 Syed کبھی کبھی آپ ضرورت ہوتے ہیں ضروری نہیں۔🥹
2026-05-11 06:48:54
5
*Uηкησωη*🎀 :
وقت کا تقاضا ہے
خود کو خود تک محدود رکھا جائے ❤️🩹😩
2026-04-14 16:25:37
9
💩 :
Baz dafa pass ho ker be kuch nhi hota
2026-04-08 10:26:04
7
💯Gull.la. Rana💫 :
کوئی رات چاند کے بغیر خوبصورت نہیں، اور کوئی چاند رات کے بغیر نہیں چمکتا!!!!
2026-04-19 20:19:56
3
sehri🦁 queen 👑 :
intazr Batata hai k muhobat kitni gehri hotii hai🙂🙂
2026-04-16 16:57:56
5
naveednoni2 :
سب چھوڑتے جا رہے ہیں ہمیں اج کل 🥹😞
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر💔
2026-04-15 23:18:31
4
Aroo Baba :
اب مجھے کسی کی ضرورت نہیں رہی 😳😳
2026-04-22 09:48:26
3
wardaawan :
nice 🥀
2026-05-02 08:35:22
2
Tanha Zindagiii💔 :
✨*دل کو سب سے زیادہ اذیت دینے والی بات یہ ہے کہ غم اور دکھ کے عالم میں بھی تمہیں زندگی کے معمولات ایسے نبھانے پڑیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو، حالانکہ تمہارا دل چاہتا ہے کہ زندگی کو وہیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رک جاؤ۔🥺💯💖*
2026-04-09 06:26:11
6
@User king 👑 :
کتنی خوبصورت بات ہے نا کہ
گزرے لمحوں کی یاد ہمیں بتاتی
ہے کہ وہ کتنے خوبصورت تھے
2026-04-11 20:25:00
4
Hassan babu :
hy Allah yaw bywaffa log 🥺
2026-04-14 12:19:54
4
Moon🌙💌 :
exactly..❤️
2026-04-29 15:19:12
2
شہریار جانی :
ہجومِ دلبراں بھی ساتھ لے کے پھرتا ھے
وہ میرا قُرب بھی مانگے ھے آفرین نہیں؟
2026-04-08 15:57:53
10
"Toxic Peace" :
کمی بتاتی ہیں موجودگی کتنی قیمتی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
2026-04-08 17:10:06
12
ÃM 🇦🇪 :
ہم سب اپنے طریقے سے دل کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں خاموش رہ کر یا دور رہ کر
2026-04-10 03:36:55
3
Fake Account ✖️ :
*💌🌹 ہائے… وہ تمہارا شروع شروع کا چاہنا*
*✨💖 بہت یاد آتا ہے، جانا… 🌙💫*
2026-04-09 16:33:42
4
Usama Aziz :
Kia
2026-04-09 00:45:56
2
milli shah ♥️ :
deep lines 🥺💔
2026-04-09 15:57:21
2
🦋⎯꯭̽𝑴𝑰𝑺𝑯𝑰 𝑴𝑨𝑳𝑰𝑿ꨄ :
caption please
2026-04-09 06:50:45
3
To see more videos from user @anisthetics__1, please go to the Tikwm
homepage.