@muslim_ilmi_kitabi3: Abu Talib ibn Abd al-Muttalib (حضرت ابو طالبؓ) اسلام کی تاریخ کی ایک اہم شخصیت تھے۔ وہ نبی کریم ﷺ کے چچا اور سرپرست تھے، جنہوں نے مشکل حالات میں رسول اللہ ﷺ کی حفاظت اور مدد کی۔ 🤲✨. . #muslimilmikitabi #muhammadalimirza #hazratabutalib