@zouq.e.iishq.official: Caption.... میں مرنے سے پہلے اسے ایک پیغام لکھوں گا لکھوں گا کہ زندگی بہت خوبصورت تھی خدا کی قسم میں اسے تمہارے ساتھ جینا چاہتا تھا لیکن محبت کا سفر اب ختم ہوا تمہارے لہجے سے اب شرک کی مہک آتی ہے۔ شاید یہ میری طرف سے تم سے آخری بات ہو، اس کے بعد لفظ تو ہوں گے مگر میں نہیں۔ آج دل بہت بوجھل ہے، اس لیے وہ سب کچھ لکھ دینا چاہتا ہوں جو برسوں سے سینے میں دبا ہوا تھا۔ میں نے تمہیں کبھی اپنی کمزوری نہیں بتایا، مگر سچ یہ ہے کہ تم ہی میری سب سے بڑی طاقت تھیں۔ تمہاری ایک بات ایک پیغام ایک مسکراہٹ میرے بجھتے ہوئے دل میں پھر سے زندگی بھر دیتی تھی اور آج وہی دل تم سے جدا ہونے کے خیال سے اس طرح ٹوٹ رہا ہے جیسے کسی نے میری روح سے سانسیں الگ کر دی ہوں۔ عجیب بات ہے نا جنہیں ہم اپنی دعا سمجھتے ہیں کبھی کبھی وہی ہماری سب سے بڑی آزمائش بن جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنی ہر دعا ہر خواب ہر دھڑکن میں بسایا تھا۔ مگر اب لگتا ہے کہ اس کہانی کو یہیں رک جانا تھا، کیونکہ کچھ محبتیں ساتھ نہیں دیتیں صرف عمر بھر کا درد دے جاتی ہیں۔ شاید اس کے بعد میں تم سے کبھی بات نہ کر سکوں مگر سچ یہ ہے کہ خاموشی کے بعد بھی میرے لفظ تمہارا نام لیتے رہیں گے۔ اگر کبھی میری یاد آ جائے تو اتنا ضرور سوچنا کہ ایک شخص تھا جس نے تمہیں خود سے بڑھ کر چاہا تھا اور پھر خاموشی سے خود کو تمہاری خوشی کے لیے مٹا دیا۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
اور پھر جب مجھے تمہاری یاد آتی ہے نا
تب میں خود کو دنیا کا مجبور ترین انسان سمجھتا ہوں 🥺🥀
2026-04-09 04:09:42
11
Bakhtiyar Jaan :
Sath dena wala ho to waki zindagi bht khubsort hoti hai
2026-04-08 11:14:55
5
𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣 ℍ𝕦𝕤𝕤𝕒𝕚𝕟 :
تیری یاد کا ایک جھونکا آتا ہے اور میری،،،
پوری کائنات درہم برہم کر کے چلا جاتا ہے!
2026-04-08 16:22:35
7
rashee564 :
Waisey achy poetry kertey hain log views or paisa milna chahiye
2026-04-08 16:42:57
1
Fouzia :
main bhi jina chahti thi
2026-04-08 14:10:39
1
Omar Mir 4711+2 :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-04-08 23:17:51
0
Gull :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-25 21:35:15
0
مہر اسد سیال :
@مہر اسد سیال:کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایا۔ 💔
2026-05-20 12:46:05
0
jam Asad124 :
@bahut khoob bahut khoob URL right
2026-05-04 03:59:09
0
اللّٰہ جی موت دے دیں نہ 😭💔 :
caption plz plz plz plz plz plz plz 😭
2026-04-09 08:29:52
1
✍️🥺khanzada writers 💔 Ⓜ️💔📚 :
Caption please
2026-04-08 17:05:51
1
Dr Faisal Bukhari :
حقیقت
2026-05-05 04:54:50
1
eshal fatima🌹🌹🌹 :
2026-04-30 16:47:45
0
جٹ صاحب :
بہت زبردست
2026-04-09 19:39:26
0
فہد :
Caption
2026-04-08 20:17:55
1
Bakar🖤 :
Caption please
2026-04-08 13:48:33
1
Shania :
sad😢😢
2026-04-09 06:01:03
0
M Ahmad :
وہ بات دل پر لگایا
جو دل نہیں چاہتا ہے آور تو کہے گیا
2026-05-29 07:04:22
0
alizzzz111 :
😢wah
2026-04-09 16:49:17
0
rangevlogs :
Great
2026-04-09 16:04:07
0
Shoaibi :
ye nobat nhi ati..agr duno suchi muhbt krne wale hon koi mjbori bech nhi ati
2026-05-15 11:09:04
1
Ahmad Shah :
یار ویسے ہی دل بہت اداس رہتا ہے آپ کی تحریر پڑھ کر تو دل پھٹنے لگتا ہے بے اختیار آنسوں بہنے لگتے اور ساتھ میں میوزک اففف
2026-04-30 05:02:04
0
malik sab :
@💔😢🥀:(🥹تم قسم سے بہت یاد آتے ہو 🥹)
کاش زندگی بھی کبھی ہماری خواہشوں کی بات مان لیتی..... تو اس ایک شخص کی ایک جھلک کے لیے ہم سب زخموں کو سب محرومیوں کو سب خساروں کو ہنستے ہوۓ قبول کر لیتا 🥹
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی کمی ساری کائنات کو سنسان کر دیتی ہے😭 اور وہ مل جائیں تو اپنے اندر کی ویرانی بھی پھول بن کر کھلنے لگتی ہے۔۔ مگر قسمت اکثر ان ہی چہروں کو سب سے دور رکھتی ہے جن کے ہونے سے ہم ٹھیک ہو سکتے تھے 🥹 اور ہم بس دل کے کونے میں بیٹھ کر یہی سوچتے رہ جاتے ۔۔۔۔۔۔ ہیں کہ کاش وہ ایک بار بس ایک بار مل جاتا 🥹🥺
2026-04-09 07:34:09
1
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.