@sakhan_shanaas: اے جان من میں نے محبت کا چہرا نہیں دیکھا پر میں نے تم کو دیکھا اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو ہو بہو تم جیسی ہوتی اگر محبت بول سکتی تو اس کا لہجہ تمہاری طرح ہوتا تمہیں پتا ہےنہ تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بے بن مانگے دیا ہے تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں وہ سکون اور جو تمہاری قربت میں میسر ہے وہ ان کھلتی ہوئی بہاروں میں بھی نہیں نہ چاندنی رات کی ٹھنڈی ہوا میں نہ دنیا کی کسی رنگینی میں تمہارا لمس اِس دنیا کی ہر چیز سے بالاتر ہے تم پھول ہو اور میں وہ دھاگہ ہوں جس سے ہار بنتا ہے بس ہمارے رو برو آنے کی دیر ہے تمہیں لازم و ملزم کے معنی سمجھ میں آنے لگیں گے #sakhan_shanaas #foryou #urduline #fyp #foryoupage