@moulanaofficial: اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ملاقات میں سنیٹر مولانا عطاء الرحمان،علامہ راشد محمود سومرو، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش شریک ملاقات میں مولانا اسجد محمود، ملک سکندر ایڈوکیٹ، مفتی ابرار شریک ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر گفتگو خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں کو مولانا فضل الرحمان نے سراہا۔ ملاقات میں وزیر داخلہ نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی کہ آئندہ جمعہ کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے ملتوی کر دیں۔