🥷🪽:جو تمہیں اپنی بہار نہ سمجھے أس کے لیے اپنی زندگی کو خزاں مت بناؤ
2026-04-09 04:17:02
31
Butt :
بے شک
یہاں کسی کو کچھ بھی حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملیں اور ہم کو تو نہ ملا
(تہذیب حافی)
2026-04-09 19:47:45
8
Shoaib Awane :
:آنکھیں جن کی منتظر ہوں
وہ آنے میں اتنی دیر کیوں لگاتے ہیں
2026-04-08 17:39:33
14
✧⃝𝑫𝒆𝒗𝒊𝒍 ✩ͯ┄•͙✧⃝𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 :
caption🫠
2026-04-09 07:42:57
13
Unknown 💗 :
جیسے گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشین 🥲
اب زندگی پہ غور کی ضرورت نہیں ہمیں
2026-04-09 06:00:06
10
🖤🥀 حاجي ايم خاصخيلي 🖤🥀 :
زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہا کردار نہین ملتا 🥀🥀
2026-04-09 07:58:04
7
🌷ادریس :
*کمبخت جنہیں نبھانی آ تی ہے
انہیں ملتی کہاں ہے محبت*
2026-04-09 04:19:10
10
𝐀𝐇𝐌𝐀𝐃 :
🥀چاند کے پاس اندھیرا کے سوا کُچھ بھی نہیں ۔۔۔۔۔💔
2026-04-09 01:28:13
6
𝒜𝓁𝑜𝓃𝑒 :
ہم نے ہنس کر چھپا لیا ہر درد زمانے سے،
ورنہ آنکھوں نے سب کہہ دینا تھا افسانے سے 💔
2026-04-08 19:37:57
10
~٭بلال کہتے ہیں 👻🙌🏻 :
@~٭بلال کہتے ہیں 👻🙌🏻: اکیلے خوش رہنا سیکھو پتہ نہیں کون کب ساتھ چھوڑ دے۔کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا ۔
مگر عادت ختم کرنے میں زندگی ختم ہو جاتی ہے
2026-04-09 18:17:22
2
SûññY KāThīā 😎 :
تصویریں ساری ہی خراب بنتی ہے میری😳
کوئی محبتا انہیں بھی لاجواب کہتا ہے🙃
2026-04-08 18:29:42
5
AK Fida10🇶🇦💗🇵🇰 :
kia yaar belkol aysa hi😢😢
2026-04-09 08:34:41
2
👑 H A M Z A👑 :
دل کے سکون کے لیے کبھی چاند کو دیکھنا اور خاموشی کافی ہوتی ہے۔🌍🍂
2026-04-11 13:24:47
4
♡ αℓιѕнα ♡ :
koi friend ship kar lo gi 🖤
2026-04-10 18:29:49
2
BigDadd£ :
First comment 😁😁😁
2026-04-08 16:58:29
3
Faizan Saab :
2026-04-09 09:27:39
2
Asad sultan :
bro can I use your video for my YouTube?
please answer me
2026-04-09 04:42:21
2
Fiza Ali :
Very nice video❤️
2026-04-08 18:38:13
3
Jahangir qasim 325 :
رات کی تنہائی میں بیٹھ کر میں نے اپنی زندگی کے بارے میں سوچا، یوں لگا جیسے میرے لیے کچھ بھی آسان نہیں رہا، میں نے بہت کچھ کرنا تھا مگر کچھ بھی نہ ہو سکا، نہ تعلیم، نہ محبت، نہ زندگی، نہ دوستی، نہ رشتے، اب مستقبل بھی صاف نہیں دکھائی دیتا، کیا واقعی کچھ لوگ صرف اس لیے پیدا ہوتے ہیں کہ اس دنیا میں بس ہنسیں، سنیں، طنز برداشت کریں اور دل آزاری سہتے رہیں، شاید سچ یہی ہے کہ کچھ لوگوں کی زندگیوں کا کوئی واضح مقصد نہیں ہوتا۔
2026-04-10 15:57:24
1
🌸ملک ارسلان🌸 :
@🌸ملک ارسلان🌸:پھر صبر آگیا؟
پھر صبر بھی ایسا کہ دل نے ہر شکوہ چھوڑ دیا...🥲❤️🩹
2026-04-10 17:14:14
1
Usma :
Big fan bro kia kamal vedio bnaty ho aap kindly reply me ❤️
2026-04-08 17:09:01
1
🥀شہزاد،،🦇 :
❤️:پھر صبر آگیا؟
پھر صبر بھی ایسا کہ دل نے ہر شکوہ چھوڑ دیا...🥲❤️🩹
2026-04-27 09:36:20
0
شاہ بہرام 🚩 :
ہم خود ایک پھول ہیں خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے 🌹
2026-04-15 07:52:47
0
خرم شہزاد کھوکھر 007 :
shukr alhamdulilah
2026-05-09 11:13:07
0
احمد🍁 :
اور پھر یوں ہوا کہ حل نا ہو پائے مسلے، پھر ہم تمھاری دسترس سے کہیں دور جا بسے
2026-04-10 10:27:55
0
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.