@esthetic..4: لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا
میں اکیس برس کا ہو کہ بھی سنجیدہ نہیں ہوا
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا#esthetic #foryou #viraltiktokvideo #dontunderreviewmyvideo #kashmirwithstand☆☆☆☆❤❤❤❤