@usmanmangat92: #moulanaishaq #molanaishaq_madni #pti #tiktokpakistan #usmanmangat92

𝑼𝑺𝑴𝑨𝑵 𝑴𝑨𝑵𝑮𝑨𝑻
𝑼𝑺𝑴𝑨𝑵 𝑴𝑨𝑵𝑮𝑨𝑻
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 April 2026 21:16:59 GMT
94232
4533
321
148

Music

Download

Comments

affan.cocco
Affan Ibrahim :
دونوں باتیں ٹھیک ہیں۔ کیا غلط ہے اس میں۔۔۔ آپ کو مزید سمجھ بوجھ اور غور و فکر کی ضرورت ہے۔
2026-04-09 08:17:19
54
tere_naam245
Aakaash :
دونوں باتیں درست ہیں اور دونوں باتوں کا پس منظر بھی الگ ھے محترم
2026-04-09 06:01:38
42
saqibsaqi098
~√NiAZi 💜🅐🅡🅜🅨³💜💪 :
great person ❤️❤️
2026-06-05 18:12:40
0
tasawarsiyal
Tasawar siyal :
شیخ الاسلام شیخ الحدیث محقق عالم امام العصر بابا اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ مرحوم اللہ پاک درجات بلند فرمائے امین ثم امین 🥰🥰
2026-04-09 05:20:21
49
muzammilmehmoodgo
Muzammil Mehmood Gohar :
ایک ویڈیو میں اللہ کی شفقت اور محبت بیان کی گئی ھے اور ایک ویڈیو میں اسکی پکڑ کا بیان ھے لہزا دونوں باتیں درست ہیں سر۔۔۔۔
2026-05-27 22:08:10
5
doctor_imran1
Dr Imran :
میرے حساب سے دونوں موقف ٹھیک ہیں جیسے اللہ جبار اور قہار بھی ہے اور اللہ غفور الرحیم بھی ہے اللہ ہمیں سمجھ کی توفیق عطا فرمائے
2026-04-09 19:23:17
20
nusart.begim
Nusart Begim :
@ایک ہی بات ہے سمجھنے کا فرق ہے❤️
2026-04-09 03:58:17
8
alihass7477
Ali Arshad Mangat :
دونوں باتیں آپنی جگہ پر ٹھیک ہیں۔
2026-04-09 03:44:31
25
mm.paracha1
mm, paracha1 :
دونوں بیان مکمل سننے آپ کو مکمل سمجھ آ جائے گی ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔ مولانا اسحاق رحمۃ اللّٰہ نے بلکل درست فرمایا
2026-04-09 05:59:59
18
wahadalee4t6
Aاee``` :
apko galat fehmi hoe ae bai jaan. batein dono theek hein💯♥️
2026-05-15 10:53:47
3
masif26
M Asif :
یہ دو مختلف موضوعات پر بیان ہیں ان کا پورا ویڈیو لوڈ کریں مولانا بہت اچھے معلم ہیں
2026-05-21 12:37:48
3
irfan.shahria24
Irfan.Shahria :
جناب آپ مہربانی کر کے ان کے بیانات سن کے اس پر عمل کیا کرو فرق نہ تلاش کرو آپ اس میں کوئی بات انہوں نے غلط نہیں کی آپ اپنے دل کو بڑا کرکے سمجھنے کی کوشش کرو تو آپ کو کچھ حاصل ہو گا مولانا صاحب کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ہے آپ نے حاصل کیا کرنا ہے آپ ان میں سے فرق تلاش کرنے میں لگ گئے ہو مہربانی کر کے ان کو سنو اور سمجھو باقی باتیں آپ چھوڑو اللہ کے بندے انکی قدر کرو اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ایسا عالم دین بہت صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-04-09 18:14:11
9
ontop740
CH TAYYAB :
شیخ الاسلام مولانا اسحاق مدنی رحمہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ
2026-04-09 11:12:49
17
mukhtar88ala
mukhtar arain 188 ala :
جی السلام علیکم جی مولانا صاحب نے بالکل ٹھیک بات کہی ہے انہوں نے سچ بولا ہے پہلے بیان میں انہوں نے بتلایا ہے کہ اللہ پاک کو اس کو بھی سزا دے گا جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی اور جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی اس کو بھی اس کا صلہ ملے گا دوسرے بیان میں ان کا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اللہ پاک ماں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے اور ماں بھی اپنے بچے سے کسی وقت ناراض ہو جاتی ہے تو ماں اللہ پاک بہت رحیم ہے اور پیار کرنے ا رہا ہے تو اس میں کوئی انہوں نے
2026-04-09 11:20:19
9
irfansunny72
irfansunny :
Mola derjaat bolend fermaye was a great alama sab
2026-04-09 08:56:31
5
naaz124512
رائٹر لڑکی :
میں جب سے مولانا اسحاق صاحب کو سن رہی ہوں تب سے زندگی آسان ہوگئی ہے کیوں علم کی یقینی مظبوطی مل گئی ہے اللہ پاک مولانا کے درجات بلند فرمائے آمین 🥺🥺
2026-04-10 18:27:23
13
islamic_information201
islamic_information201 :
Usman mangat sahab aapko bahut bahut Salam meri aapse dili guzarish hai ki aap molana ishaq r. a. Ke you tube par pure bayan sune Insha Allah aapke amal aur ilm me izafa hoga 🤲🤲🤲
2026-04-08 22:23:26
8
chehsanullah6150
ChEhsanullah6150 :
مولانا اسحاق دور حاضر کا بہت بڑا حقیقت پسند عالم دین تھا۔ اللہ جنت عطا کریں
2026-04-09 14:18:45
10
noumannazirkamboh
nouمan Nazir kaمboh :
بھائی جی کوئی نفی نہیں دونوں الگ موضوع ہیں
2026-04-09 15:22:10
9
amjadmanakarukk39
amjad nazir manaka rukk39 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہلبیت کے سایہ میں پنچتن پاک کے سایہ میں جگہ عطا فرمائے امین
2026-04-09 13:04:04
10
syed.sajid7
Syed Sajid :
معذرت جناب آپ نے مختلف سیاق و سباق کوایک دوسرے سے جوڑنے کی کوشش کی ہے، اگر دونوں بیانات کو سنیں تو اندازہ ہو جائے گا کہ ایک ہی بات ہے مگر دو مختلف موضوع ہیں۔
2026-05-17 04:00:02
2
hussainbaba0675
HUSSAINBABA🦁 :
دونوں باتیں ہی قرآن سے ہیں اور دونوں میں اللہ تعالیٰ کا ہی تعارف ہے بھائی جان
2026-05-27 15:52:57
1
m.usman_394
Muhammad USmaan :
مولانا نے پہلے ہی بیان کے اخری حصے میں بیان کیا ہے کہ رحمت کے کئی رنگ ہیں۔🖤
2026-04-10 08:41:51
5
waqarulhassan041
Vicktor :
ye dono baten thek hen koi mutazad byan nhe ye ap samjho coments mh to nhe samjha sakty ye dono thek hen
2026-05-19 16:02:26
1
godblessus007
it's me.... :
totally agreed.. both bayan is ok...
2026-05-23 15:10:41
1
To see more videos from user @usmanmangat92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About