جناب یہ بھی ساتھ میں بتا دو عمران خان صاحب نے کتنا قرض واپس کیا۔
2026-04-09 05:18:20
332
PeerMeboobQadri :
محترم کیا ہی اچھا ہوتا یہ بھی بتا دیتے کس نے کتنا قرضہ واپس کیا
2026-04-09 04:06:48
341
AJMAL GHAFFAR :
بابا تجھ کو کسی یوتھیے نے کاٹ لینا ہے۔پھر پیٹ میں 14 ٹیکے لگوانے پڑیں گے 🤣
2026-04-09 07:05:52
115
Tahir Jarral :
چاچا جان آپ کس طرح کی باتیں کرتے ہیں آپ نے کہا کہ اعمران خان نے 24288 ارب ڈالرز قرض لیا اتنا قرض (trillion of dollars) کسی بھی حکومت نے نہیں لیا یہ دراصل روپوں PKR میں ہوتا ہے نہ کہ ڈالرز میں اعمران خان کے دور میں تقریباً 24000 ارب روپے قرض لیا گیا اور واپس 11000 سے12000 ارب روپے واپس کیاگیا جو کہ پرانہ قرض تھا اس وقت ڈالرز کی قیمت زیادہ ہوگی تھی اور انٹریس بھی زیادہ ہوگیا تھا
2026-04-09 07:01:44
130
shabbar Abbas official :
غلط انفارمیشن
2026-04-09 09:17:33
87
Meraj Gujjar🦷🪥🥼🩺 :
چاچو آپ نے یہ نہیں بتایا کہ ڈالر کی قیمت کتنی بڑھتی رہی اور کتنی گرتی رہی اور یہ بھی کے عمران خان کے دور میں 2 سال تک کرونا رہا جس نے پوری دنیا میں تباہی مچاہی تھی اور اس دوران پوری دنیا کی مارکیٹ بند پڑی تھی جو تجارت ہو رہی تھی وہ کتنے گنا قیمت میں بڑھ چکی تھی اور اس دور کے بعد ایک سال میں 10 ارب ڈالر لیا گیا اور اگر عمران خان کے چار سال کی ایوریج نکالے تو وہ قرض 6 ارب ڈالر فی سال بنتا ہے مطلب عمران خان کے بعد ایک سال میں ہی 4 ارب ڈالر قرض ذیادہ لینا پڑا کیونکہ انکل عالمی سطح پر چیزیں مہنگی ہوتی آئی ہے ہر سال
2026-04-09 17:16:12
31
Ilyasjee Ilyasjee :
2026-04-09 06:47:11
13
Rana Waqas official :
جب عمران خان نے حکومت چھوڑی تب 43 ہزار ارب تھا اب81 ہزار ارب ہے
2026-04-10 10:39:01
15
🌹CrazY🇴🇲JatT🌹 :
جناب کی کیلکولیشن میں واپسی کا ذکر نہیں
کون سی حکومت نے کتنا واپس کیا
2026-04-09 10:48:10
31
kamranmuhammad6107 :
اللّٰہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائے آمین
2026-04-09 06:43:55
15
khan :
اب عوام میں سوجھ بوجھ ہے اور سمجھتے ہیں استاد جی آپ کی ویڈیو بنانے کا کیا مقصد ہے۔۔۔کچھ ڈالر آپکی بھی ضرورت ہے
2026-04-09 06:41:48
14
Asif.SHAHEEN :
:محترم کیا ہی اچھا ہوتا یہ بھی بتا دیتے کس نے کتنا قرضہ واپس کیا
2026-04-09 04:42:17
41
HÃSÊÈẞ MÛGHÃL💝🚩 :
2026-04-09 10:36:32
27
Muhammad Shahid :
2026-04-09 07:09:01
29
leo :
2023 se 2026 ka b bata
2026-04-09 03:54:27
19
Ramazan Khan Jalalkhail :
2026-04-10 14:55:23
5
Tahir Jarral :
چاچا جان اگر اعمران خان نے قرض لیا مگر استعمال کس نے کیا اور اعمران نے قرض واپس کتنا کیا یہ بھی زرا بتاو
2026-04-09 06:25:20
89
Muhammad Shahid :
2026-04-09 07:08:50
17
Aamir kazmi :
اس میں قرض کی واپسی نہیں بتای اپ نے
2026-04-09 09:33:21
49
MAJID KHAN :
درست معلومات کے لیے گوگل سرچ کریں
2026-04-09 03:54:38
70
raja wasim :
baba imran Khan ne wapis kitna kiya ye b bata oo please 🥰🥰
2026-04-09 05:50:57
35
Ahmed Bilal :
اب عوام میں سوجھ بوجھ ہے اور سمجھتے ہیں استاد جی آپ کی ویڈیو بنانے کا کیا مقصد ہے۔۔۔کچھ ڈالر آپکی بھی ضرورت ہے
2026-04-09 04:15:11
11
@Ezazali :
Dear this loan in PKR not in Dollar baba g please don't spread wrong information.
2026-04-09 06:26:04
14
Waqas Ahmed :
سر اپ نا اگلی جو ویڈیو ہے وہ جو پاکستان کو جنہوں نے زیادہ نقصان پہنچایا ہے کرپشن بیس پہ تو اپ اس پہ ذرا ویڈیو بنائیں اور اپ یہ ویڈیو اچھی بنا لیتے ہیں
2026-04-09 13:37:00
10
user1501565598922 :
dollar nahi pkr thy bhai
2026-04-09 03:41:28
26
To see more videos from user @myrealteacher, please go to the Tikwm
homepage.