@smoothly.0008: *بعض دفعہ صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے* *ہیں کہ زندگی بھر کی مٹھاس چھین لیتے ہیں.!*💯 #kashiwrites #aesthetic #video #whatsappstatus #viralvideos
:زندگی اپکو سب کچھ دےکر بھی
کسی ایک چیز کا لیے فقیرِ بنا دیتی ہے
2026-04-11 19:37:24
7
🥰M Ibrahim🥰 :
balay
2026-05-28 18:28:38
0
Bushra Fawad :
"ڈر تو یہی ہے کہ پھر سے بکھر نہ جائیں،
ورنہ سمیٹنے کا ہنر تو ہم بھی جانتے ہیں۔"
"یہ خاموشی بزدلی نہیں، احتیاط ہے صاحب،
جس نے طوفان دیکھے ہوں وہ ساحل سے نہیں الجھتا۔"
"تیری خاموشی بجا ہے مگر یہ یاد رکھنا،
کچھ زخم تنہائی میں بھی پیچھا نہیں چھوڑتے۔"
2026-04-11 13:36:18
3
میر حسن کاظمی :
right 🥰🥰🥰🥰
2026-04-13 09:01:42
0
︎☠⃟🍁𝔷𝔞𝔥𝔦𝔡-𝔄𝔯'𝔯𝔞𝔦💙⃠ :
caption ✅️
2026-04-12 12:24:51
1
وقار علی وقار :
لکھاں ساہ لائے
2026-04-11 18:10:37
1
Daim Hussain Arshad . :
❤️🥰❤️
2026-04-12 06:58:27
0
尺ᗩʝᗩ ᵀᴬᴴᴵᴿ :
میں نے محبت نہیں کی تم سے… میں تم میں ڈوب گیا ہوں
اب خود کو ڈھونڈتا ہوں تو صرف تم ہی ملتے ہو
تمہیں پانا میری خواہش نہیں… میری ضرورت بن چکے ہو
ایسی ضرورت… جس کے بغیر سانس بھی ادھوری لگتی ہے
میں نے دنیا سے کچھ نہیں مانگا
بس ایک تم کو مانگا… اور خود کو تمہارے حوالے کر دیا
یہ عشق نہیں… یہ میرا ایمان بن چکا ہے
اور تم وہ واحد سچ ہو جس پر مجھے یقین ہے
اگر تم میرا ہاتھ تھام لو
تو میں وقت کو بھی روکنے کی ضد کر دوں
اور اگر تم نے انکار کیا…
تو سنو… میں زندہ تو رہوں گا، مگر کبھی جیت نہیں پاؤں گا 💔
2026-04-11 21:16:16
1
🔥SHABAN🔥 :
❤️❤️❤️
2026-05-17 20:56:37
0
Zain Gujjar :
🥺🥺🥺
2026-05-30 17:01:37
0
ℝᴇᴀʟɪꜱᴛɪᴄ 𝕊ᴏᴜʟ 🥀 :
😚
2026-05-02 09:34:55
0
꧁༒☬𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓑𝓾𝓽𝓽☬༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-05-01 10:11:55
0
waqaskn333 :
🥰🥰🥰
2026-06-04 11:47:21
0
نوے پنڈ آلے :
🥰🥰🥰
2026-05-13 03:03:40
0
user :
😂
2026-04-16 09:58:27
0
💔غم زادہ💔 :
🖤🖤🖤
2026-04-15 20:27:14
0
🦅راۓ رضوان کھرل🦅 :
❤️❤️❤️
2026-04-15 19:28:19
0
SajJadH455 :
♥️♥️♥️
2026-04-15 18:19:21
0
user21456616780 :
🥰🥰🥰
2026-04-15 04:10:16
0
Cyprus 🇨🇾 :
😢😢😢❤️🩹
2026-04-10 20:50:44
0
To see more videos from user @smoothly.0008, please go to the Tikwm
homepage.