@aanaparst2: 🖤🥀🙂تم نے بس آخری سانس تک میرا ساتھ نبھانا ہے، کیونکہ میں نے اس پوری دنیا کو یہ ثابت کر کے دکھانا ہے کہ اگر محبوب ہو تو بالکل تمہارے جیسا ہو میرے لیے اس کائنات میں تمہارا کوئی متبادل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی انسان تمہاری جگہ لے سکتا ہے، کیونکہ جو سکون مجھے تمہارے ساتھ ملتا ہے وہ کہیں اور ہے ہی نہیں لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ محبت کم ہو جاتی ہے، مگر میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ تمہارے ساتھ ہر گزرتا دن میری محبت کو پہلے سے زیادہ گہرا کر دیتا ہے تم میری زندگی کی وہ خوبصورت سچائی ہو جس پر مجھے مان ہے، اور تمہاری وفا ہی میری میں چاہتا ہوں کہ دنیا سب سے بڑی طاقت ہے ہمیں دیکھ کر یہ کہے کہ محبت اگر سچی ہو تو منزل تک ضرور پہنچتی ہے عہد کرو کہ تم کبھی میرا ہاتھ نہیں چھوڑو گی کیونکہ میری خوشیاں میرا سکون اور میری پوری دنیا صرف تم سے ہی جڑی ہے تم میری پہلی اور آخری پسند ہو، اور ہمیشہ رہو گی . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry

انا پرست
انا پرست
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 April 2026 05:47:11 GMT
33117
1866
12
1461

Music

Download

Comments

zedi_naveed
𝗡𝗔و𝗘𝗘𝗗 🇨🇭 :
caption please 🥺
2026-04-12 02:53:34
0
user137105415172
pindi 💕queen :
@گمنام. 🦋💫:کبھی کبھی رات کے سناٹے میں جب ساری دنیا سو رہی ہوتی ہے میں تمہیں یاد کر کے اپنی آنکھوں سے سوال کرتا ہوں کہ کیا تمہیں بھی میری طرح وہ سب یاد آتا ہے؟ کیا تمہیں بھی وہ لمحے ستاتے ہیں جنہیں ہم نے لفظوں کے بغیر جیا؟ تم چلی گئیں مگر میں آج بھی وہیں ہوں - انہی راستوں پر انہی یادوں میں انہی خاموشیوں کے درمیان جہاں تمہاری آخری نظریں مجھ پر ٹکی تھیں۔ شاید تم آگے بڑھ گئیں، شاید تم نے خود کو سمجھا لیا، لیکن میں آج بھی وہ آخری لمحہ اپنے دل میں دفن کیے ہوئے زندہ ہوں، بس سانس لیتا ہوں، جیتا نہیں ہوں۔😔❤️‍🩹😭
2026-05-03 09:15:04
0
tasram5
M TaSwAr :
ya video ha
2026-05-04 07:26:06
0
diwanaa2005
2005 :
@FATIMA🪽 Ek baar saath da kr dakh lain Sabit krdu ga Muhabbat krna walay Hasil krna k baad Muhabbat khatam nhi krtay sb dhoka nhi datay takleef nhi datay akhri sans tk chahu ga ma or itnaa ka shayad ma kisi or sa dunia ma itni muhabbat naw kr sku chahay wo koi rishta ho beshak olaad bhi 🥺🤌💞
2026-04-22 15:10:12
4
z_a_n_i_mangat
💸۔راجپوت کہتے ہیں۔.🦅 :
🥹🌸
2026-04-09 05:52:43
1
mshahroz681
mshahroz681 :
❤️
2026-04-25 04:03:58
0
khanbabass6
KHAN BABA SS :
🥰🥰🥰
2026-04-12 12:12:10
0
muhammadaizaz71
💔 آواز دل 💔 :
😁😁😁
2026-04-11 09:51:12
0
user426000062
Usama khan :
☺️☺️☺️
2026-04-09 16:34:32
0
user670202645
Muhammad Aslam :
🥰🥰🥰
2026-04-09 05:59:32
0
namehram_hon_24
£نامحرم£ :
😏
2026-04-15 02:24:57
0
To see more videos from user @aanaparst2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About