@its.farah484: میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں دل سے مانا تھا۔ مجھے محبت کے اصول نہیں آتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے مگر جو بھی تھا، سچا تھا، خالص تھا۔ میں نے تمہارے ساتھ جو احساس جیا، وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے تھےـ میں نے تمہارے لیے خود کو بدل دیا، تمہاری ہر بات میں ہاں ملائی، تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھا کبھی انکار نہیں کیا، کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ تمہارے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید تمہیں میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ تم نے یہ سوچا ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا شاید لے بھی لے، مگر وہ “میں” نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ ہر انسان الگ ہوتا ہے، ہر محبت کا انداز الگ ہوتا ہے اور جو احساس میں نے تمہارے لیے رکھا، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔ مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں تمہارے لیے کم کیوں تھی جب میں نے خود کو تمہارے لیے مکمل کر دیا تھا۔ لیکن اب میں نے یہ مان لیا ہے کہ شاید تمہارا جانا ہی میرے حق میں بہتر تھا۔ کیونکہ جو نصیب میں نہیں ہوتا، وہ لاکھ چاہنے کے باوجود بھی نہیں ملتا۔ ہاں، وقت کے ساتھ شاید تمہیں کوئی اور مل جائے اور مجھے بھی اپنی زندگی میں کسی کو جگہ دینی پڑے۔ مگر سچ یہ ہے کہ پہلی محبت کا احساس کبھی دوبارہ ویسا نہیں ہوتا۔ وہ ایک بار ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے دل میں رہ جاتا ہے۔ میں بس یہ چاہتی ہوں کہ تم کبھی کسی کو ایسے نہ کھونا جیسے تم نے مجھے کھو دیا کیونکہ کچھ لوگ دوبارہ نہیں ملتے، چاہے پوری دنیا ہی کیوں نہ تلاش کر لو۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #poetrystatus #sad #goviral #urduline

it's Farah
it's Farah
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 April 2026 06:05:25 GMT
3197204
251510
2546
31134

Music

Download

Comments

black.rose..1
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-04-12 15:40:40
70
tiktok.commanishkhan
😔🥺 :
sad 😔
2026-04-11 04:30:14
41
its_seharrr
sehar Choudry 🥰 :
Song lajwabbbb 🥀
2026-04-11 21:56:38
34
user4873500252999
queen ❤️❤️🥰 :
ayyyyyy allah g 😭😭
2026-04-13 14:43:09
23
attitude.girl17318
👑Queen of Devil 😈 :
Heyyyy oyyy 😔
2026-04-11 13:34:04
32
user____name90
⚜️༺Rehman༻⚜️ :
Mujhy pata thaa tum comment parhne zroor aaogi ayesha 😳
2026-04-09 18:07:03
13
queenrose123_
👑🔥Queen Rose 🐅🍁 :
Kamal song ❤️
2026-04-12 01:47:05
16
doctor.hon.yar4
🩺 𝐷𝑜𝑐𝑡𝑜𝑟 ℎ𝑜𝑛 𝑦𝑎𝑟🩺 :
hyeee
2026-04-11 13:20:18
14
mafiagi6
ㄙㄟㄟㄐ♥♡♥♡♥ :
right 🥺😣
2026-04-10 08:42:53
22
hamzaaliabbasi867
👑Hamza Ali Abbasi👑 :
hyeeee absolutely right 💯
2026-04-10 13:16:31
15
princess74330
princess ❤️👑 :
شدت اور بھی شدید ہوتی جارہی ہے آپ سے محبت اور بھی مزید ہوتی جارہی ہے دل تو تھا ہی آپ کا دیوانہ میری جاناں اب تو روح بھی آپکی مرید ہوتی جارہی ہے
2026-05-12 13:28:23
6
wafadari75
Emaan_45🧸 :
heyyyy👌
2026-05-09 18:22:34
5
pagal.ki.jan.pagal
Pagal ki Pagal se jan :
right koe nie Malta
2026-04-12 08:26:21
11
kuchbini17
A🦋س :
ya to mari satori hai 🥺🥺🥺
2026-04-20 18:52:08
9
rana.ali.sher096
Rana Ali Sher :
good 😏
2026-04-10 12:04:25
13
naveedansari9571gmil.com
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐚𝐧𝐬𝐚𝐫𝐢 9571 :
hyeeeeeeeee
2026-04-11 17:29:12
12
user4873500252999
queen ❤️❤️🥰 :
nice song very nice 👍👍
2026-04-13 14:43:16
21
user588563002
Umair khalil :
right 👍
2026-04-10 20:12:14
12
umer.maher89
Umer Maher :
nice🥰🥰🥰
2026-04-11 05:08:46
11
iqra_jutt031
DeCentt_JUtti💕 :
hmmm🥺
2026-04-11 17:24:37
18
abbas.prince88
abbas prince :
2026-04-11 02:50:16
10
abbasi.781
💔ANAM.Ali.ABBASi.786.❤️‍🩹 :
Hi❤️‍🩹🖤❤️‍🩹
2026-04-11 12:06:00
8
iraha.ch
iraha ch :
siiiiiii bola
2026-04-11 21:29:13
12
gujjarbrand5538
Hafiz Sajid Gujjar :
ہائے صدقے 💔
2026-04-10 11:06:04
14
rimsha.hsn
Dr Rimsha khan :
hayyyyy bhot khoob h 😳😳
2026-04-10 11:40:37
46
To see more videos from user @its.farah484, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About