@raflialyana_: sendiri juga seru☝🏻

zhao.
zhao.
Open In TikTok:
Region: JP
Thursday 09 April 2026 10:28:50 GMT
1380
93
1
3

Music

Download

Comments

ashnbloom_
rodrivelle_ :
asik
2026-04-09 12:46:53
0
To see more videos from user @raflialyana_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سعودی عرب سے ڈی پورٹ خاتون کی پریس کانفرنس، شوہر پر بلیک میلنگ کے الزامات سعودی عرب سے ڈی پورٹ خاتون کی پریس کانفرنس، شوہر پر بلیک میلنگ کے الزامات سوات: سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والی ایک خاتون نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے شوہر انعام پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے مبینہ طور پر غلط سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا اور اب اسے بلیک میل بھی کیا جا رہا ہے۔ خاتون کے مطابق، ’’میں اپنے شوہر کی طرف سے شدید مشکلات کا سامنا کرتی رہی ہوں، جبکہ پاکستان واپس آنے کے بعد بھی مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘‘ خاتون نے دعویٰ کیا کہ اس کے شوہر نے مبینہ طور پر اسے ایسے حالات میں دھکیلا جن کے نتیجے میں اسے سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونا پڑا۔ اس نے متعلقہ پاکستانی اداروں سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی مکمل اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ خاتون نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے شوہر کے خلاف دستیاب شواہد متعلقہ اداروں کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ روزنامہ آواز سوات کی جانب سے واضح کیا جاتا ہے کہ پریس کانفرنس میں سامنے آنے والے الزامات کو تحقیقات اور عدالتی فیصلے سے قبل حتمی حقیقت قرار نہیں دیا جا سکتا۔ معاملے میں شوہر انعام کا مؤقف بھی سامنے آنا ضروری ہے تاکہ خبر کے دونوں فریقوں کو یکساں طور پر پیش کیا جا سکے۔ متعلقہ پولیس اور دیگر قانونی اداروں سے مطالبہ ہے کہ اگر کوئی شکایت یا قابلِ اعتبار ثبوت موجود ہے تو اس کی قانونی طریقے سے تحقیقات کی جائیں، تاکہ حقیقت سامنے آ سکے اور کسی بھی فریق کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ رحمت علی خانجی ایڈیٹر، روزنامہ آواز سوات اخبار

About