@jannat_5i: بیٹیاں باپ کے گھر کی رانی ہوتی ہیں… مگر ماں کے دل کا سکون بھی 💔 ماں کی گود سے نکل کر دنیا کے دکھ سہنا پڑتے ہیں… کبھی اس در… کبھی اُس در… اور پھر بھی لبوں پر مسکراہٹ رکھتی ہیں 💫 ماں جیسی دعا ساتھ ہو تو بیٹی ہر درد سہہ لیتی ہے ❤️ #Maa ❤️ #MaaKiDua #MaaKaPyar #PunjabiSong2026 #JindNimani
😭😭😭allaha pk mra b naseeb acha krna plz allaha g 😭😭😭
2026-04-11 05:07:41
35
A liza sahazadi786 :
میں خود دربدر ہوں🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺ماں باب کے ہوتے ہی بیٹی ہوتی
2026-04-10 08:15:01
43
M Ahmad :
main jitne dfa b ye song sunti hun ankhon se anso a jaty hn maa bap ki qadar shadi k bad pata schalte Hy 🥺🥺
2026-04-17 11:14:57
11
Zia Ullah :
یااللہ میری بیٹی کو اپنے گھر سکون دے میرے اللہ
2026-04-10 16:24:01
26
M.Sakhawat.Khan :
یا اللہ میری بیٹیوں کے ساتھ ساتھ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرنا امین
2026-04-11 15:09:20
22
🌹🌺🌸 :
Allah g har beti kay naseeb bhot achy karain betiyan sb ki aik jesi hoti
2026-04-21 20:04:56
9
Aizal Bilal :
right 😭😭😭😭😭😭 ameen suma ameen 🙏
2026-04-10 09:21:11
8
komal queen :
Allha pak sab bethio ke naseeb achay kar
2026-04-12 06:58:32
12
zuni doll 508 :
اس دنیا کا سب سے مشکل کام بیٹی اور ماں باپ کے لیے 🥺💯 اللّٰہ تعالٰی ہماری اور سب کی بیٹیوں کو اپنے گھر میں سکھ سکون والی زندگی عطا فرمائے 🤲🥺 والدین اپنی تمام عمر کی جمع پونجی کسی کے حوالے کر دیتے ہیں الٰہی تیرے قانون کی خاطر 🥺 بےشک 💯
2026-04-11 11:42:34
15
Panadol :
پتہ نہیں اس گانے میں اسیا کیا ھےمیرا دل چاہتا ھے بار بار سنو اور پھر ایسا محسوس ھوتا ھے دل چیر کے رکھ دیا ھے 😭
2026-04-11 10:04:34
12
Neha masih :
amen god bless you
2026-04-11 19:10:04
6
Niaz Muzmmail :
اللہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے بیٹیاں جگر کا ٹکرہ ہوتی ہیں سب کے جگر ٹھنڈے رہیں آمین بیٹیوں کے گھر ہمیشہ عباد رہیں بیٹوں کے بھی عباد رہیں گھر سلامت رہیں بچوں کے گھر آمین ثم آمین 🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲