میری کوئی خطا تو ثابت کر ہے اگر کوئی گلا تو ثابت کر
چلو میں بے وفا ہی صحیح تو اپنی وفا تو ثابت کر
2026-04-10 10:47:59
24
Rabia khan🖤 :
اب تو وہ شخص اس راہ سے گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی😭
2026-04-10 22:19:33
23
kinza :
same 🥹💔
2026-04-10 09:37:16
15
ZABI 🇴🇲 :
اتنا سوچتا ہوں کہ
بیٹھے بیٹھے اپنا جنازہ تک سوچ لیتا ہوں۔
2026-04-13 20:29:22
8
Javed jutt :
لوگ ہمیشہ کچھ نہ کچھ کہیں گے۔
کبھی کم ، کبھی زیادہ لیکن ایک بات یاد رکھیں ،
وہ صرف اپنی سوچ بتاتے ہیں،
آپ کی حقیقت نہیں۔
2026-04-11 09:28:23
7
Haider ali khan9578 :
میرا قصور یہ تھا کہ کسی سے سچ محبت اور اس پہ اعتبار کر
2026-04-10 12:21:48
21
Saagar.Afridi041✒️ :
اے زندگی ترے مسلسل امتحان ۔۔۔۔
میرے چہرے کی رنگت لے آڑے۔۔۔۔🖤
2026-04-11 06:16:09
18
Malik ASFAND YAR 302 :
اللّہ سے پوچھنا بنتا ہے پھر جب خود سے نیچے دیکھتی ہوں تو الحمد للّٰہ کہتی ہوں خود کو خوش نصیب مانتی ہوں اللّہ نے ہر نعمت دی صحت دی دنیا کی قیمتی اولاد دی الحمد للّٰہ ہر چیز کے لیئے سب کچھ بہتر سے بہترین دیا مالک اس قابل نہ تھی جس قابل بنا دیا پھر سے الحمدللہ
2026-04-10 17:54:56
11
M Idrees :
تیرے سکھ دے سنگتی ڈھیر ہوسن
تیرے دکھ دا وارث میں ہوساں
🥺۔🥺
2026-04-11 07:55:14
6
🦋تلاشِ سکون🍂 :
جب ہم نے خود پر غور کیا تو ہماری بے سکونی میں سب سے بڑا ہاتھ ہمارا ہی تھا💯🥹👀
2026-04-11 06:12:30
12
ÃDHŌÕRY--- KHAWAB🥺🥀 :
💔🌹:ñaêem🥀🥀🥀
ہمارا تو مقدر میں تھا ذلیل ہونا ، ورنہ جوانی کے دن تو گھومنے پھرنے کے ہوتے ہیں۔ ہم نے تو خواب سنوارے تھے ، مگر حقیقت نے ہنس کر توڑ دیے۔ زمانہ کہتا ہے جوانی خوشیوں کا نام ہے ، مگر ہماری جوانی تو آزمائش بن گئی۔ دوست محفلوں میں ہنستے رہے ، اور ہم خاموشی میں خود کو سنبھالتے رہے۔ کسی نے پوچھا بھی نہیں حال ہمارا ، ہم بس مُسکرا کر سب سہتے رہے ۔ دل چاہتا تھا آزاد فضاؤں میں اُڑنا، مگر قسمت نے زنجیریں پہنا دیں۔ لوگ کہتے ہیں جوانی یادگار ہوتی ہے ہماری تو ایک کہانی بن گئی۔ قدم قدم پر ٹھوکریں ملیں ، پھر بھی ہم ہمت سے چلتے رہے۔ دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے ، اور خواب آنکھوں میں ہی سو گئے ۔
قسمت کے فیصلے عجیب ہوتے ہیں، جو چاہو وہ کبھی نہیں ملتا۔ زندگی نے ہمیں بہت کچھ سکھایا ، خاص کر خاموش رہنا ۔ ہم بھی کبھی ہنسا کرتے تھے، اب تو ہنسی بھی اُدھار لگتی ہے۔ جو دن خوشیوں کے ہونے تھے، وہی امتحان بن گئے ۔
پھر بھی دل میں امید باقی ہے، شاید کل بہتر ہو۔ کیونکہ رات کتنی بھی لمبی ہو ، صبح ضرور آتی ہے۔💔
2026-04-13 07:00:49
7
, :
same 😭😭😭
2026-04-12 04:53:42
6
. :
ha g
2026-04-10 18:05:49
5
koja ki koji :
جنہیں چاہا تھا ہم نے اپنی جان سے بڑھ کر
انہوں نے ہی ہمیں سب سے دور کیا تھا
Adrees
2026-04-12 07:39:18
6
Mian Irfan :
hay Sachi yrrrr🖤🖤🖤🖤😭😭
2026-04-10 06:57:20
5
Umar Pardesi✈️🇦🇪 :
hyee😭😭😭
2026-04-09 23:20:07
5
$ ? :
same
2026-04-10 05:40:48
6
درویش :
سزا
سزا تو بہت دی زندگی نے مگر
افسوس
یہ نہیں بتایا میرا قصور کیا تھا
2026-04-10 13:19:35
8
𝄟⃝🖤𝐈𝐭s🦋≛⃝Lado :
Mera bhi yhi swl hai zndgii sa or kitna 😭😭😭
2026-04-11 03:50:52
5
Mohammad Ameen :
یار کیوں اتنی دکھی شعری لیکھتے ہیں 😟😟😟 بہت دل دکھتا ہے قسم سے بہت 😔😔 اللہ جی پلیز ہماری دعا قبول کرلیں پلیز ہمیں بھی سکون عطا کر دے امین 🤲🤲🤲🥹😟😟😭😭
2026-04-10 19:14:53
6
tursinai :
kuch szaen jza hoti ❣️jo k rza bn jati phir qza phir bqah or phir khuda
2026-08-14 13:48:41
1
Harry and Jarry🫠😝🫣🤟😎 :
yar Bhai apna Kya lafaze likha ha yar ma to kasam sa adha ganta bohat rota hu abi tak bi ro raha hu mara Sath bi yahi ho raha ha same 🥺😢🥹😭😭🫂
2026-06-24 13:12:21
1
👾Viralvibes🫠 :
mm👍
2026-05-09 15:29:23
3
To see more videos from user @na_maloom3355, please go to the Tikwm
homepage.