میں آپ سب کو 5 وقت کی نماز کی دعوت دیتی ہوں کیا آپ کو قبول ہے
2026-06-05 05:54:50
23
Intizar Hussain :
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
(آمین)