سورة فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنا بھی فرض ہے۔سنن ترمزی حدیث نمبر311
2026-04-10 14:39:30
23
Azaan :
پڑھنے کی روایتیں زیادہ مضبوط اور ایسا حسن ہے کھڑا رہنے سے بہتر نہیں ہے کہ پڑھ لے کس لیے کھڑا ہے
2026-04-10 17:10:31
11
Muhammad Bilal :
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: "وَإِذَا قُرِئَالْقُرْآنُفَاسْتَمِعُوا لَهُوَأَنصِتُوا لَعَلّكُمْتُرْحَمُونَ" (اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے)۔ اس آیت میں امام کے پیچھے خاموش رہنے کا حکم ہ
2026-04-11 05:00:13
5
🇵🇰ch Ahmed 91🇶🇦 :
molve Sab Allah pak AP ko samij atta firmay our Nabi saw ki bat pay amil ki tofieq atta firmay Ameen pirhney ki ziada dalil hay
2026-04-10 15:41:11
3
shaik mahboob bavazeer :
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو ایک نماز پڑھائی۔ پس جب آپ نے نماز پوری کی تو ان کی طرف چہرۂ مبارک کرتے ہوئے فرمایا:’’کیا تم اپنی نماز میں پڑتے ہو جبکہ امام پڑھ رہا ہوتا ہے؟۔‘‘ تو وہ خاموش ہوگئے، آپ نے یہ بات تین دفعہ دہرائی، تو ایک یا کئی اشخاص نے کہا:’’بیشک ہم ایسا کرتے ہیں۔‘‘ تو آپ نے فرمایا:’’پس ایسا نہ کرو، اور تم میں سے ہر شخص سورۂ فاتحہ اپنے دل میں پڑھے۔‘‘
(جزء القرأۃ لامام بخاری رحمہ اللہ، حدیث: ۲۵۵، اس حدیث کی سند بالکل صحیح اور متن بالکل محفوظ ہے۔امام ابن حِبان[المتوفیٰ:۳۵۴ ھ]نے صحیح ابن حبان(حدیث:۱۸۵۲) میں اور حافظ ہیثمی[المتوفیٰ:۸۰۷ ھ]نے مجمع الزوائد (حدیث:۲۶۴۲)میں اس کی تصحیح کی ہے۔نیز دیکھئے الکواکب الدریہ لحافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، ص۴۱)
2026-04-11 06:32:17
5
Abu Anis :
یہ بہت پرانی مسئلہ ہے اس کو مناظرہ کرکے حل نا ہو سکا online میں کیسے حل ہو سکتا ہے
2026-04-13 04:08:36
2
GHULAM yASEEN :
Mufti sahab Firqay ki aenak
Utaro❤️
2026-05-13 08:44:30
2
Hamid shah :
2026-04-09 23:22:24
9
AKshahani32 :
@billah:سورة فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنا بھی فرض ہے۔سنن ترمزی حدیث نمبر311
2026-04-17 04:19:17
4
Gull Khan :
مولانا صاحب نے بلکل صحیح فرمایا ۔ کیونکہ 2026 کے جدید اسلام کے مطابق یہ لازمی قرار دے دیا گیا ھے
2026-04-10 17:05:10
6
🇦🇪الشیخ محمد آصف🇦🇪 :
ماشاءاللہ شیخ اللہ تعالٰی آپ کو لمبی زندگی دے
2026-04-10 02:38:48
10
BestOnlineDeals waheed :
ماشاءاللہ اللہ اپ کو جزہ خیر دے ان لو گوں کی ہر فریب پر نظر رکھنا چائیے
2026-04-10 04:43:20
4
M Rafeullah :
@مولانا صاحب اپ نے بہت خوب جواب دیا اللہ اپ کو ہمیشہ ہمیشہ مسکراتا رہے اور سلامت رکھے
2026-05-13 09:57:12
2
adnanwazir372 :
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-04-10 09:41:55
3
Jawafar :
surah fateha must
2026-04-12 02:47:18
1
Jamal Khan Khan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
2026-04-10 00:44:46
4
Muhammad Asif :
کمال استاجی ❣️❣️
2026-04-09 18:50:38
3
King of my Queen :
Molana surat fateh parna zarori hai molana
2026-04-12 03:56:31
1
Alam zaib :
mash Allah mufti sab ❤️
2026-04-11 07:18:23
1
🇮🇳 MD Naeem UP 41 🇰🇼 :
آپ کی بات بلکل غلط ہے
2026-04-14 19:04:53
1
ghulamfarid898 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے ٹھیک فرمایا ہے
2026-04-11 02:39:16
1
sikandar2201q :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-04-10 11:08:15
1
Muhammad Bilal :
حدیثِ نبوی ﷺ: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مَنْكَانَلَهُإِمَامٌ فَقِرَاءَةُالْإِمَامِ لَهُقِرَاءَةٌ" (جس کا امام ہو، تو امام کی قرات ہی اس کے لیے قرات ہے)۔
2026-04-11 05:00:36
1
Nisar Jamali :
Aslam Alaikum mufti sahib Surah fatha khatam hone per imam k peechay Ameen zor se kehna Ya dil main kehna hai
2026-04-12 07:00:26
1
To see more videos from user @muftiirshadahmadhaqani, please go to the Tikwm
homepage.