رومی نے سچ کہا تھا
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اپ سے ازاد ہو کر بھی اپ ہی کو چن لے۔
جو ڈر سے رکا وہ بوجھ بن گیا
جو اپنی مرضی سے رکا وہی دراصل اپنا تھا۔
@Secret_Bird_007
2026-04-11 09:13:46
0
Anaya Mirza :
Kon romi
2026-04-30 22:20:50
0
☘️ :
جو تیرا ہے، وہ تجھ سے جدا ہو نہیں سکتا قيد وقت میں ہو یا آزاد کھو نہیں سکتا۔
2026-04-10 07:58:45
10
🫀زندگی 🕊️ :
la jawab bilkul aisa hi mohabbat ko Azad rakho tumhara hoga to khin nhi jae ga aur qaid kar bhi do gay aur Dil say tmhara na howa to phir bhi chala jae ga💔