@mahi_official2011: میں مرنے سے پہلے اسے ایک خط لکھوں گی ،میں لکھوں گی کہ زندگی بہت خوبصورت تھی اورمیری آرزو تھی کہ میں زندگی تمہارے سنگ سنگ جیتی۔۔۔۔۔ مگر افسوس کہ مجھے کچھ پل بھی تمہاری قربت کہ میسر نہ آ سکے تم سے ملے بغیر زندگی کہ تمام رنگ ایسے پھیکے محسوس کئیے جیسے گلاب بنا خوشبو کہ کسی باغیچے میں رونق تو ہو سکتے ہیں اٹریکٹیو بھی ہو سکتے ہیں لیکن خوشبو کہ بغیر اپنی پہچان ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔۔ ہزاروں سوالات جو میں نے تم سے کرنے تھے وہ حسین لمحات جو میں نے تمہارے ساتھ بسر کرنے تھے سب محبتیں جو تم پہ لٹانی تھیں ۔ ہر چیز سمیٹ کہ تجھے الوداع کہنا جبر تھا جو سہنا مشکل ہوا میں ٹوٹی بکھری تڑپی اور پھر جا کہ سمجھی جدائی بھی ایک موت ہے اپنے ارمانوں کی جزباتوں کی احساسات کی ۔۔۔۔۔۔۔۔🖤 میں اپنے جزبات اس ایک شعر میں پرو کہ ختم کرتی ہوں لکھا جو پتہ نی کس شاعر نے تھا لیکن پورا فٹ ہوتا ہے اس کنڈیشن پہ ۔ شاعر کہتا ہے ۔۔ مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے میری مٹی سے میرے بعد نکالیں گے تمہیں ۔۔ #sad #foryou #caption #trending