@umair_aesthetics048: کہا تھا نا… جب میں اپنی انا پر آ گیا، تو پھر یاد بھی نہیں رکھوں گا کہ تم کون تھے۔ ہم وہ نہیں جو ہر کسی کے لیے رک جائیں، ہم وہ ہیں جو چھوڑ دیں تو پلٹ کر نہیں دیکھتے۔ تمہیں لگتا تھا میں ہمیشہ رہوں گا، مگر اب میں وہی ہوں جو خود کو چن چکا ہے۔ دل سے نکال دیا ہے تمہیں، اب نام سن کر بھی کوئی احساس نہیں ہوتا۔ ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھنے والے، آج اسی خاموشی میں گم ہو گئے ہیں۔ اب نہ تم ضروری ہو، نہ تمہاری باتیں، میں اپنی دنیا میں ٹھیک ہوں… اکیلا ہی سہی۔#fyppppppppppppppppppppppp #growmyaccount #foryoupage #fypviralシ #fypage