@oneloveghost999: Used To #fyp #juicewrld #chill #rip #song

One Love Ghost 999
One Love Ghost 999
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 10 April 2026 00:47:06 GMT
24458
4442
44
160

Music

Download

Comments

jones_1805
Cody J :
2026-04-24 22:22:15
36
alphyeditz
alphy :
2026-04-21 21:22:49
2
joocygoesgym
J💫🏀 :
i see u do a lot of lyric vids. get spicetify, super cool extention fof spotify.
2026-04-10 01:04:19
8
kioxiay
𝘬𝘪𝘰 :
2026-04-18 20:37:04
7
artwrldd
Airwrldd :
999
2026-05-14 17:09:49
3
werner_999
Werner★ :
2026-04-21 03:44:51
1
lucaspoulse_n
Lucaspoulse_n :
Rip💔
2026-04-11 09:20:22
1
matthewverano48
WOL°Matt :
2026-05-30 05:13:16
0
To see more videos from user @oneloveghost999, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لباس ہے پھٹا ہوا غبار میں اٹا ہوا تمام جسم نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حسین ہے نبیﷺ کا نور عین ہے یہ جس کی ایک ضرب سے کمال فن حرب سے کئی شقی گرے ہوئے تڑپ رہے ہیں کرب سے غضب ہے تیغ دوسرا کہ ایک ایک وار پر اٹھی صدائے الاماں زبان شرق و غرب سے یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے عبا بھی تار تار ہے تو جسم بھی فگار ہے زمین بھی تپی ہوئی فلک بھی شعلہ بار ہے مگر یہ مرد تیغ زن یہ صف شکن فلک فگن کمال صبر و تن دہی سے محو کار زار ہے یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے دلاوری میں فرد ہے بڑا ہی شیر مرد ہے کہ جس کے دبدبے سے دشمنوں کا رنگ زرد ہے حبیب مصطفیٰ ہے یہ مجاہد خدا ہے یہ جبھی تو اس کے سامنے یہ فوج گرد گرد ہے یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے ادھر سپاہ شام ہے ہزار انتظام ہے ادھر ہیں دشمنان دیں ادھر فقط امام ہے مگر عجیب شان ہے غضب کی آن بان ہے کہ جس طرف اٹھی ہے تیغ بس خدا کا نام ہے یہ بالیقیں حسین ہے نبیﷺ کا نور عین ہے حفیظ جالندھری رحہ  #نعت #سفیرعشق #پاکستان #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد

About