" میں تم سے عالمِ ارواح میں ملوں گا، وہاں جہاں ساری روحیں ملتی ہیں،
ایک مدت کے بعد تو ہر گنہگار کو جنت نصیب ہو ہی جاۓ گی جس روز مجھے جنت ملے گی میں اس روز وہاں تمہارا ساتھ مانگوں گا۔!" ❤️🥀
قیس
2026-04-11 15:56:08
22
_DISHU_🦢 :
میں بُرا نہ بنتا...
اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی...💔
2026-04-11 18:45:44
18
Vamp☠️🚩🖤🌚 :
کسی نے مرتے وقت اپنے دل سے کہا تھا
"اگر تم نہ ہوتے تو میں اور جیتا"
قیس کمبیر۔📚
2026-04-10 09:36:43
23
ع𝑨 :
" میں تم سے عالمِ ارواح میں ملوں گا، وہاں جہاں ساری روحیں ملتی ہیں،
ایک مدت کے بعد تو ہر گنہگار کو جنت نصیب ہو ہی جاۓ گی جس روز مجھے جنت ملے گی میں اس روز وہاں تمہارا ساتھ مانگوں گا۔!" ❤️🥀
قیس
2026-06-01 05:06:39
9
محب آصف 🥀 :
میں برا نہ بنتا اگر یہ دنیا، میرے ساتھ اچھی رہتی
قیس کمبیر 🙃
2026-06-01 20:40:57
6
duamalik5715 :
وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھی🖤
(اور سیاہ اسکا پسندیدہ رنگ تھا)
2026-04-26 15:50:24
8
Khan :
Kash wo bs apni mohabbat ko b wo man wo izzat deta to shyd usky naseeb ma likh di jati ....🙂but still i feel very bad for Qais Kambeer ......🙂
2026-04-10 18:20:41
7
아마라 :
یہ جو بسمل کے عنوان سے محبت ہے
یہ اصل میں عبداللہ زمان سے محبت ہے۔۔۔😳
2026-04-11 05:54:44
7
🦋⃟≛⃝𝑱𝒖𝒕𝒕𝒊≛⃝❤️࿐ :
wo Abdullah zaman tha 💔best characters in novels history
2026-04-10 16:17:23
7
@Evil Angel 😇😏♓ :
Kya ye koi novel hai
2026-08-24 04:12:01
1
shadow✯ :
@shadow✯:✨:یہ جو بِسمل کے عنوان سے محبت ہے۔۔۔😍
دراصل یہ عبدالله زمان سے محبت ہے۔۔۔😘
کردار اور بھی بہت اچھے ہیں اس میں۔۔۔🌝
لیکن مجھے تو صرف قیس کی پہچان سے محبت ہے۔۔۔🫣
کہتے رہیں گے لوگ جن کو جو کہنا ہے۔۔۔😏
میں تو کہتی رہوں گی کہ مجھے۔۔۔🤭
عبداللہ(قیس) کے نام سے بھی محبت ہے۔۔۔🥰
2026-07-07 13:40:09
4
Dream designer :
name
2026-06-02 06:32:45
1
syeda muskan 💞 :
Only novels reader can understand :
"گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اسکو پالنے اسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“
”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا
عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر
تاریخ پیدائش : دس ستمبر
تاریخ وفات : دس ستمبر
" قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر''💔🙌🏼
2026-09-09 11:54:47
1
Tom and Jerry💝 :
ahhhhhh Qais😭😭😭
2026-06-01 12:28:57
2
To see more videos from user @novelobsessed06, please go to the Tikwm
homepage.