اتنی خوبصورت نعت ہے، ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤️براہِ کرم فضول اور بےکار کمنٹس نہ کریں۔ تنقید کرنے کے بجائے درودِ شریف پڑھیں اور ماشاء اللہ، سبحان اللہ جیسے کلمات لکھیں۔
ہم اپنے پیارے نبی ﷺ اور مدینہ پاک کا ذکر سن رہے ہیں، اس کا ادب کریں۔
ایسے خوبصورت کلام پر اچھے الفاظ کے ساتھ کمنٹ کریں اور فضول باتوں سے گریز کریں۔