@umri.77: Read Caption👇 . ضدی ہوں مگر ایک تم جو پکارو تو کون سی دنیا کیسی ناراضگی جان حاضر انا مسترد جاناں۔ روح من تم میری باتوں کا وہ نازک لمحہ ہو جو لفظ بننے سے پہلے ہی دل میں اتر جاتا ہے جیسے کسی خاموش شام میں ہوا آہستہ سے نام پکار لے تم وہ مسکراہٹ ہو جو بنا ارادے لبوں پر اتر آتی ہے وہ خیال جو نیند کی دیواریں چیر کر خواب بن جاتا ہے وہ احساس جو ہر تنہائی میں میرے دل کو دلاسہ دیتا ہے میرے لیے تم صرف گفتگو کا ایک حصہ نہیں بلکہ میرے احساسات کا ترجمہ ہو . . #umri77 #urdulines🥀 #followplz😢🙏 #plzsupport #🖤🙁
ضدی ہوں مگر ایک تم جو پکارو تو کون سی دنیا کیسی ناراضگی جان حاضر انا مسترد جاناں۔
روح من
تم میری باتوں کا وہ نازک لمحہ ہو
جو لفظ بننے سے پہلے ہی
دل میں اتر جاتا ہے
جیسے کسی خاموش شام میں
ہوا آہستہ سے نام پکار لے
تم وہ مسکراہٹ ہو
جو بنا ارادے لبوں پر اتر آتی ہے
وہ خیال جو نیند کی
دیواریں چیر کر خواب بن جاتا ہے
وہ احساس جو ہر تنہائی میں
میرے دل کو دلاسہ دیتا ہے
میرے لیے تم صرف
گفتگو کا ایک حصہ نہیں
بلکہ میرے احساسات کا ترجمہ ہو
.
2026-04-24 05:42:37
2
To see more videos from user @umri.77, please go to the Tikwm
homepage.