@aestheticqamar_36: جو آپ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے تڑپتا ہو نا اسے طلبگار لہتے ہیں جو کوشش کر لے بھی آپ کو بھلا نہ پائے اسے طلبگار لہتے ہیں✍️🥹💔 . . . #mustwatch #aesthetic #goforyou #unfrezzmyaccount #viralvideostiktok

Aesthetič_vibś🌒
Aesthetič_vibś🌒
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 April 2026 10:18:44 GMT
699677
51882
430
2719

Music

Download

Comments

ifch3490
AYESHA CH😎 :
جو آپ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے تڑپتا ہو نا اسے طلبگار کہتے ہیں جو کوشش کر کے بھی آپ کو بھلا نہ پائے اسے طلبگار کہتے ہیں ۔۔۔۔❤️🙂
2026-04-11 09:06:13
87
mughal.queen3750
Queen 👑 :
🥀🖤:جو مل جاتے، وہ محبت ہی نہیں۔محبت ایک چمکتا ستارہ ہے،چمکتا رہے ہمیشہ۔محبت امر ہے،اسے امر رہنے دو۔ (ع)
2026-04-22 12:33:01
8
its_manoo490
🕊it's manoo🍂 :
گھاٹے برداشت کرنے پندے نے جے ہوۓ شوق وفاواں دا۔🥹🖤
2026-04-15 19:39:29
35
zainiiii275
❤️ zadiii مغل❤️ :
خود کو ہم نے ترسایا بہت اپنی انا مار ڈالی یار ہم بکھر گئے تیرے معیار کو آتے آتے❤️‍🩹🥀
2026-04-11 14:48:50
60
mehak_zehra0
『🦋 Hєєr ✨』 :
برم رکھا ہے تیرے بعد یادوں کا ورنہ ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جا سکتا تھا
2026-04-14 16:05:40
6
gulabiqueen0044
༄●⃝ᶫᵒꪜ 💫 𝐻𝒶𝓃𝒾࿐⁰ :
💕✨:سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو🥀
2026-04-12 12:39:34
14
noor.aiman21
hijab queen 👑💫 :
ہم اس کی ایک جھلک کو ترسے ہوئے لوگ 💫🦋
2026-04-17 15:15:22
8
shabab.haider04
Shabab Haider :
ممکن ہے اب کی بار میں آدھا دکھائی دوں ممکن ہے تیرا ہجر یہ چہرہ ادھیڑ دے♥️
2026-04-12 06:58:10
11
zavi44669
Mahi :
*_اس دورِ حیــؔـات میں میســؔـر ہے ہر چیــؔـز لیڪــؔـن_* *_ڪہــؔـاں سـؔـے ڈھــؔـونڈوں اپنـؔـے مِــؔـزاج ڪے لــؔـوگ_*✨🖤❤️꧁ماہی꧂
2026-04-19 16:19:18
12
novalgirl05
♥Mح♥ :
🍂:جب یقین کی ڈروی اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے💯 پھر وہ اپنے بندے کو کبھی رسوا نہیں کرتا🥺♥️
2026-04-13 17:01:10
6
itx_me_nawera
nawئra🖤 :
جو آپ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے تڑپتا ہو نا اسے طلبگار کہتے ہیں جو کوشش کر کے بھی آپ کو بھلا نہ پائے اسے طلبگار کہتے ہیں ۔۔۔۔
2026-04-11 06:00:30
23
noorfatima676767
🌷 NooR 🦢 :
Noor 🍂:الفاظ کبھی ختم نہیں ہوتے بس بولنے کی خواہش ختم ہوجاتی ہے۔
2026-04-12 08:11:58
8
alishbajutt099
꧁༺Äłîشhß₳༻꧂ :
تیرے بدلنے کا دُکھ نہیں ہے مجھے میں تو اپنے یقین پر شرمندہ ہوں
2026-04-12 17:25:28
8
zulqarnain___221205
𝐙𝐮𝐥𝐪𝐚𝐫𝐧𝐚𝐢𝐧💙✪ :
یہ ایک خوف بھی میری بدنصیبی میں شامل ہے تیرا بھی اگر دیہان ہٹ گیا تو میرا کیا ہوگا۔
2026-04-13 11:05:00
12
_20063816
Rooh e jan💓 :
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو🥀 F jani❤️🥰
2026-04-13 04:42:04
6
syedafatima1314
SyedaFatima1214🦋 :
خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ گئے ہم وہ سمجھ نہ سکے اور سہہ گئے ہم.
2026-04-12 19:59:08
5
username222227708
Account not found :
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آہیں تو رلا دیتے ہیں ❤️‍🩹🥀
2026-04-15 18:51:08
5
jungzai0
jungkookie♡ :
جس کے طلبگار ہیں اسے کبھی دیکھ بھی نہیں سکتے ۔🥺💔
2026-04-12 12:14:09
7
mueen132
Mueen ali :
@Mueen ali:۔⚜️اس دنیا کے حسین گلدستوں میں سے سب سے عمدہ پھول ہیں آپ۔ 🌸 🌸
2026-04-11 17:35:22
8
unknown567807
༄ᶦᶰᵈ᭄🔥𝒰𝓃𝓀𝓃𝑜𝓌𝓃 ❤️❥❥═══ :
what a beautiful view like life situation
2026-04-12 04:14:43
6
ayshrehmani1
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
زندگی کے سفر میں کچھ لوگ ایسے مل جاتے ہیں جو نہ وعدے کرتے ہیں، نہ دعوے ... بس اپنی موجودگی سے دل کو یہ یقین دے دیتے ہیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ایسے لوگ لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے، ان کا ہونا ہی کافی ہوتا ہے۔
2026-04-12 12:57:22
12
qamarshah110786
QaMar🩺🥼 :
Hayeee caption🥀
2026-04-10 10:22:15
7
syedahamnazaidi1
HamnA :
Caption plzzz
2026-04-10 12:05:54
13
duavirk471
......Sidra ❤️‍🩹 :
خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ گئے ہم وہ سمجھ نہ سکے اور ہم سہہ گئے ہم 🥹❤️‍🩹
2026-04-12 14:43:58
8
To see more videos from user @aestheticqamar_36, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About