@army.brat.0: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اسٹریٹجک بصیرت اور انتھک کوششوں کی تعریف کی، امن کے لیے مضبوط حکمت عملی بنائی گئی۔ پاکستان نے ایران–امریکہ کشیدگی کو بڑے بحران سے بچایا، اور دنیا اس کا اعتراف کر رہی ہے۔ . . . . #pakistan #iran #ceasefire #fieldmarshalasimmunir #pakarmy