Jo log kehte hain aisa nahi hota shayad unhone abhi tak asli chehre dekhe hi nahi.
2026-04-11 21:14:23
1
Muhammad Ramzan :
Heath Ledger
وہ ہنستا تھا تو جیسے روشنی بکھر جاتی تھی
مگر اندر کہیں خاموش اداسی رہ جاتی تھی
دنیا نے تالیاں دی، کردار امر کر ڈالے
پر تنہائی راتوں میں اس کو چپکے سے کھا لے
اک جوکر بن کر سب کو حیران وہ کر گیا
اپنی ہی خامشی میں جانے کب بکھر گیا
اسٹیج سجا رہا تھا، دل ٹوٹ رہا تھا شاید
آنکھوں میں خواب تھے پر اندر دھواں تھا شاید
اب بھی کئی دلوں میں اس کا نام زندہ ہے
اک ادھوری کہانی کا انجام زندہ ہے۔
2026-05-15 07:10:34
0
adilchandio96 :
♥️♥️♥️
2026-05-05 15:09:37
1
miraj :
🥰🥰🥰
2026-05-04 02:58:42
1
🌿⚔️SAMAD 🥀👑khan⚔️🌿 :
🥰🥰🥰
2026-05-03 22:15:39
1
To see more videos from user @mhamzadurrani, please go to the Tikwm
homepage.