@drsami77: خیبرپختونخواقدرت کے حسین رنگوں سے سجا ہواخطہ ہے، اوران سب میں وادیِ سوات اپنی مثال آپ ہے یہ صرف یوں ہی”پاکستان کا سوئسزرلینڈ”نہیں کہلاتا بلکہ اپنی خوبصورتی سےاس نام کا حق ادا کرتا ہے۔ پہاڑوں کی خاموشی،دریا کی سرگوشی، اورسبزہ زاروں کی مہک دل کو ایک عجیب سکون بخشتی ہے یہ جگہ صرف ایک منظر نہیں، بلکہ ایک احساس ہے— جہاں انسان خودکو فطرت کے قریب اوردنیا کے شور دور پاتا ہے #swat #❤️ #nature #pashtoon #foryoupage❤️❤️ @Aبdul Jaبar @Fazal hayat Utmankhel @Manzoor Ahmad Pashteen @⚜️SOLO_X🚩