@khan_555_786: میں نے لوگوں سے دوری کبھی اس بات پر اختیار نہیں کی ، کہ انہیں سبق سکھاؤں میں ہمیشہ دوری اس بات پر اختیار کرتا ہوں کہ میں اپنا سبق سیکھ چکا ہوں اور یہ میرے لیے کافی ہے#🤍🥀 #alyaanimran5
میں نے لوگوں سے دوری کبھی اس بات پر اختیار نہیں کی، کہ انہیں سبق سکھاؤں میں ہمیشہ دوری اس بات پر اختیار کرتا ہوں کہ میں اپنا سبق سیکھ چکا ہوں اور یہ میرے لیے کافی ہے 🥺
2026-04-10 16:15:18
48
💫AZ🥰🥀 :
ans caption 2سب فاصلے گھاٹے کا سودا نہیں ہوتے کچھ دیریاں اپنے اپ کے احترام کی خاطر اختیار کی جاتی ہے
2026-04-10 20:40:45
25
شرجیل احمد چوہدری💫 :
*اذیت جانتے ہو کیا ہے؟*
جب تم کسی شخص سے رابطہ نہ کرنے کا عہد کرو، مگر دل ہر لمحہ اسی کو پکار رہا ہو… خاموشی میں بھی اسی کی یاد شور مچا رہی ہو۔ پھر تم اپنی ذہنی جنگ سے تھک کر، اپنے دل کی ضد کے آگے جھک کر ہمت جمع کرو اور خود ہی پہل کر بیٹھو… مگر بدلے میں وہ تمہیں نظر انداز کر دے۔
2026-04-10 20:42:49
9
Nazia Aziz khan :
wo Jo ik baaar mily chain aaaa jaye🥰🥰🥰🥰
2026-04-10 14:53:28
27
Nabela butt :
سبق سکھانے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے زندگی میں آگے بڑھ جانا چاہئیے ۔ 🏃
2026-04-10 16:42:45
23
❥ 🇦 ɳαყα࿐🫰 :
@🦋تلاشِ سکون🍂:زندگی گزر تو جائے گی تیرے بعد بھی مگر
میں عمر کی اخری حصے میں بھی تمہیں یاد رکھوں گی 🥹🥺💔
2026-04-11 20:18:46
6
Shazadyyy :
uff kmak caption .AJ ko kehny ko lfz hi ni
2026-04-10 16:56:01
8
Meccaislove :
apki or Meri play list same h😁
2026-04-10 17:25:42
6
Sky Moon 👑 :
caption 👌👌👌song, 💘💘💘
2026-04-10 18:13:30
6
@🔥╾━╤デ╦︻ تنویر خان گے :
Hayeeeeee 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹Geo
2026-05-31 18:38:22
2
paaro :
قیامت کی طرح گزرا دن
جانے کیا بات تھی جو ہر بات پر رونا آیا 🥹🥲😭💔
2026-04-12 18:06:10
9
shumaila610 :
nice ❤️
2026-04-10 16:24:33
7
Mahrosh073 :
uff
2026-04-13 17:44:12
2
Mariya :
masha allha ❤️
2026-04-27 22:08:38
1
Nazia Aziz khan :
caption......same 😢😢😢😢😢
2026-04-10 14:52:04
7
🥀🤍𝒜ℒℐ𝒩𝒴𝒴𝒴☆☆ ℒℰℋℛ𝒜💫🥰 :
ans caption ہاے مرشد اور کچھ شکایتیں میں نے اس لیے بھی نہیں کیں
کیونکہ وہ ہر بات پر چھوڑنے پر اتر آتے تھے😊
2026-04-10 14:20:16
7
Ayat Zahra doll :
True👍
2026-04-11 04:16:13
4
Aman Firdos :
ayyy hayyy kaaaaaash 💔
2026-04-12 23:06:11
3
Sana Shah :
hmmmm🥰
2026-04-17 13:28:07
1
To see more videos from user @khan_555_786, please go to the Tikwm
homepage.