رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے ❤️🩹
2026-06-08 16:33:01
25
بنتِ حوا 🧕✨❤️ :
کون کون میری طرح یہ ویڈیو دیکھ کر رو پڑا 🥹🥺
2026-06-06 08:23:08
25
█║✨🦋𝛭ᗩ𝛮𝛮ᗩ𝛵🦋✨║█ :
mery pas koi alfaz ni😭😭😭😭
2026-05-19 16:07:10
14
Khan Khan :
یار بابا جی کو بھی کُرسی دی دیتے ایک کُرسی دینے سے کیا ہو جانا تھا 🥹 اللّٰہ پاک بابا جی کو بہت ساری خوشیاں دے آمین 🤲🤲
2026-06-08 15:55:35
12
SYED ZADDI..♥️✨ :
shukar hai rizak ata Karny Wala mery Allah hai🥺🥺
2026-07-01 14:12:18
5
🦅خان بادشاہ ✔️ :
یار بابا جی کو بھی کُرسی دی دیتے ایک کُرسی دینے سے کیا ہو جانا تھا 🥹 اللّٰہ پاک بابا جی کو بہت ساری خوشیاں دے آمین 🤲🤲
2026-05-21 11:32:04
11
Mano :
janwaron mein aik insan khana kha raha hai 🥰
2026-05-20 07:24:14
12
🥰❤️🫀🫶❤️🥰 :
ignore mat krna like kr k jana ❤️
2026-05-18 19:14:13
14
Ya Imran :
یہ ہمارے معاشرے کا کڑوا سچ ہے ہم اپنے برابری کے لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا چاہتے ہیں غریب کو ہم دور بٹھانا چاہتے ہیں غریب سے ہم بات بھی نہیں کرنا چاہتے ہم انسانیت کو بھی بھول گئے ہیں اپنے اسٹیٹس کے چکر میں 😭😭🥹🥹🥹🙏
*ہر کھیل قسمت ھی نہیں کھیلتی کبھی کبھی🥹🤦♂️*
*اانسان بھی انسانوں کے ساتھ کھیل جاتے ھیں*💯❤️Ager ap hi chair dy dety to Kya hota 🥺 video bi to bana li thi na 😟😔
2026-06-09 05:22:19
9
★彡[ᴍᴀʟɪᴋ ꜱᴏʜᴀɪʟ ᴀᴋʜᴛᴀʀ]彡★ :
:ہم لوگ بھی کیا چیز ہیں یار۔ ویڈیو دیکھ کر روتے ہیں۔ اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں معاف کر بابا 🙂جس کو میرا کومینٹ آچھا لگے مجھے فالو لازمی کرے
2026-05-26 10:38:13
11
✵彡☆ Fiza🦋☆彡✵ :
janwaron mein aik insan khana kha raha hai 🥰
2026-06-03 19:16:55
16
Shah G :
پھر ہم کہتے ہیں کہ پتا نہیں حالات ٹھیک کیوں نہیں ہو رہے ہیں 😢 یقین کریں یہی اسباب ہیں جو ہمیں کبھی خوشحال نہیں ہونے دیتے
💯