@pakhtoon_girl123: Repost+Follow ❤️🩹 وہ شخص راضی ہی نہیں تھا میرے ہونے پر ... سو ہم نے دعاؤں کی تکمیل روک دی ہم نے بھی پھر چاہت کی شمع بجھا دی دل میں اور اپنی بر خواہش کی تفصیل روک دی جو نام بھی لوں پہ دعا بن کے آتا تھا ہمیں نے وہی دل کے اندر مقید کر دی کبھی جو خواب آئکھوں میں جگلاتے تھے ہم نے ان خوابوں کی تعبیر روک دی وہ جو کہتا تھا کہتا بہت کہ تم میری دنیا ہو ہم نے اس جھوٹ کی ہر تعبیر روک دی دل نے بہت چاہا کہ اسے منا لیں ہم مگر خودداری نے یہ تدبیر روک دی ہم مکرتے رہتے ہیں اس کے سامنے ہمیشہ اور آئکھوں نے اشکوں کی زخبیر روک دی اب بن کوئی شکوہ ہے نہ کوئی گلہ باقی ہم نے ہر درد کی تدبیر روک دی جو قصہ تھا ہمارے اور اس کے درمیان ہمیں نے وہیں اس اہلانی کی تدبیر روک دی وہ خوش رہے اپنی دنیا میں ہمیشہ ہم نے اس کی حناطر تقدیر روک دی اب بن دعا ہے نہ کوئی اتھبا باقی ہم نے اپنی ہی زندگی کی تصویر روک دی #for_you_page
کجھ الفاظ لکھنے میں آپ بہت گلتے کرتے ہیں اور لوگوں کو گمہراہی کے راستوں میں چلا رہی ہے کردار کے حوالی سے مولا امیر المومنین مولا علی ع السلام کا فرمان ہے کہ زندہ ایسے رہو کہ لوگ آپکو دیکھ کر خدا کے طرف متوجہ ہو اور وہ آپ کے چلی جانے سے گمغین ہو آپکو یاد رکھے دعاؤں میں ایسا کردار بناو کہ لوگ آپسے محبت کریں جب آپ دنیا سے چلی جاوں تو لوگ آپکو یاد کرکے گریہ کریں عزیزانے محترم مولا کا فرمان انسان کےلے ہے کہ انسان کس چیز کے طرح ہے وہ انسان میں کل بیان کرکے بتاو گا میں ٹھوڑا مصروف رہنے لگھا ہو گھر کے کام کے وجہ سے
2026-04-18 07:54:42
6
majidabbas420 :
Apnay liya dowain roke ya us k liya ?
2026-05-17 04:47:06
1
PA,0.5 :
کچھ لوگ کہتے ہیں نصیب سب کچھ طے کرتا ہے، مگر سچ یہ ہے کہ نصیب اکثر انسان کو وہاں چھوڑ دیتا ہے جہاں اس کی خواہشیں ختم نہیں ہوتیں، صرف ہمت ختم ہو جاتی ہے۔ سب کو برابر موقع نہیں ملتا، کچھ کو جدوجہد کے باوجود بھی وہ نہیں ملتا جس کے وہ حق دار ہوتے ہیں۔ یہ حقیقت خوبصورت نہیں، مگر سچ ہے۔ نصیب کبھی کبھی انصاف نہیں کرتا—بس امتحان لیتا رہتا ہے، یہاں تک کہ انسان اندر سے خالی ہو جائے۔
2026-05-03 13:48:32
3
khakzada :
same sis🥺🥺🥺
2026-05-05 11:06:56
1
Akhonzada😇🪽 :
2026-05-12 19:47:19
1
master 599✌️🇵🇰 :
رشتوں میں حد اور فاصلہ بہت ضروری ہوتا ہے۔ جب ہم کسی کے بہت زیادہ قریب ہو جاتے ہیں، ہر وقت ساتھ رہتے ہیں یا ہر بات میں مداخلت کرتے ہیں تو اکثر تعلق میں گھٹن، ناراضگی یا بے قدری پیدا ہو جاتی ہے۔ انسان فطری طور پر اپنی آزادی اور ذاتی جگہ (space) چاہتا ہے۔
تھوڑا سا فاصلہ رکھنے سے محبت اور عزت برقرار رہتی ہے۔ اس سے دونوں افراد ایک دوسرے کی اہمیت کو محسوس کرتے ہیں، یاد کرتے ہیں اور تعلق میں تازگی قائم رہتی ہے۔ ہر وقت ساتھ رہنے سے کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بڑی لگنے لگتی ہیں، لیکن مناسب فاصلے سے تعلق زیادہ مضبوط اور پائیدار ہو جاتا ہے۔
قریب رہنے کے لیے حد میں رہنا اور ایک دوسرے کو اسپیس دینا ضروری ہے، تبھی رشتہ خوبصورت اور دیرپا رہتا ہے۔
2026-05-22 15:07:43
1
👑 BIG FATHER 👑 :
😭😭 Kya bat hai
2026-04-30 18:52:22
1
SAHIL :
عزت نفس کا تقاضا یہ ہے کہ جو نظر انداز کرے، 🫠اسے نظر آنا ہی چھوڑ دو
2026-05-06 06:01:48
1
NA💕💕 :
good
2026-04-20 14:56:46
2
𝐔𝐬𝐦𝐚𝐍 ♔ :
socho zra kasa ho ga Jo Dua sa b na Mila
2026-05-12 19:18:38
1
۳۱۳🗡 :
waki🥹
2026-04-29 04:43:50
1
♡Edward☆ :
Hyee🥹❤️🩹
2026-05-13 16:37:06
2
junaid khan💔 :
Allah
2026-05-19 06:29:12
1
Shahvez khan :
I hi 🥺🥺🥺
2026-05-05 11:43:09
1
SAHIL :
2026-05-06 06:02:55
1
🍃Nαѕєєя Aнмαd🍃 :
🫴Bilkul Hamare Tara🥹
2026-04-25 09:33:16
1
Mohsin saleem :
dua sy zayda amal ki ahmeet hoti ha
2026-04-29 11:56:07
1
ZåïÐï khðkhår🔥 :
سیاہ بخت لوگوں کی دعائیں بھی کہاں سنی جاتی
🫠🖤
2026-05-02 08:51:26
1
Ali Agha :
انسان بے وفا ہے تم کسی کو ساری زندگی محبت دو اور اگر غلطی سے اسے تم سے نقصان پہنچے تو کہیں گا کہ تم نے ساری زندگی مجھے تکلیف دی ہے۔چھوڑو یہ پیار اور محبت یہ سب دنیاوی باتیں ہیں آو سلام بھیجیں محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر اور اس کے آل پر۔
2026-04-29 16:37:55
3
⚔HaXnAiN_QAZi🇵🇸 :
Ufff ❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥
2026-04-20 02:38:50
2
Prince..8377 :
وہ کب کا بھول چکا ہوگا میری یادوں کا قصہ
بچھڑ کے کیسی سے کیسی کو کیسی کا خیال کب رہتا ہے
2026-04-21 05:36:24
1
To see more videos from user @pakhtoon_girl123, please go to the Tikwm
homepage.