@chaan_putar51: کبھی کبھی دل پر ایسی کیفیت طاری ہو جاتی ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ انسان سب کے درمیان ہوتے ہوئے بھی اندر سے خالی اور بے چین محسوس کرتا ہے، تب سمجھ آتا ہے کہ اصل سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔ جب بندہ اپنے رب کے فیصلوں پر راضی ہو جاتا ہے تو دل کو ایک عجیب سا قرار ملنا شروع ہو جاتا ہے یہ دنیا آزمائش ہے، یہاں ہر درد اور گھٹن کسی نہ کسی حکمت کے ساتھ آتی ہے۔ اللّٰہ اپنے بندوں کو آزماتا ہے تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں اس سے بات کریں اور اپنے دل کا بوجھ اسی کے سامنے رکھ دیں۔ جو آنسو اللہ کے لیے بہتے ہیں، وہ د کبھی ضائع نہیں جاتے بلکہ سکون میں بدل جاتے ہیں اے اللّٰہ ہمارے دلوں کی بے چینی کو سکون میں بدل دے، ہماری گھٹن کو راحت بنا دے اور ہمیں اپنے فیصلوں پر کامل رضا عطا فرما۔ ہمیں ایسا دل دے جو ہر حال میں تجھ پر بھروسہ کرے اور تیرے قریب رہنے میں ہی اپنی خوشی تلاش کرے آمین ثم آمین 🤲🏻✨ چن پُتر ❤️🩹🕊️ #chaan_putar51 #tiktokteamdontunderreviewmyvide #viewsproblem #foryoupage #foryou
یہ گھٹن آپ کے من پسند شخص سے وابستہ ہوتی ہے اگر وہ آپ کے ساتھ ہے اور خوش ہے تو سب ٹھیک ❤️❤️❤️
2026-04-10 15:20:40
106
I_M_Khanx Pti :
ميرا إيك مصله هے پلیز مجھے بتا دوں یہ کیوں ایسا ہو رہا ہے پانج ٹائم نماز باجماعت ادا کرتا ہوں زکر ازکار بھی ۳ دن سے دل اوداس ہے نماز کو دل نہیں کرتا لیکن چھوڑتا نہیں ہو پڑھتا ہوں زکر بھی لیکن دل کو سکون نہیں ہے کام بھی بگڑ چکا ہے پورا ۲ مہینے سے جس کام کو کرتا بگڑ جاتا استغراللہ اللہ ناراض نہ ہو جاے ایسی باتوں پے پلیز میرے لیے دعا کروں
2026-04-18 18:30:50
15
~𝓐𝓲ش𝓪 🦋 :
رب کائنات آپ کی زندگی کو تمام مشکلات، آفات، شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت اور كشادگی عطا فرماۓ.
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
2026-04-12 21:27:29
25
HS_BUKHARI :
اور میں تیری ہر رضا میں راضی ہوں
مولا
بس اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
🙏🙏🙏🙏
2026-04-13 02:11:01
36
ارباب ♡^ :
caption plz
2026-04-11 14:51:28
6
The Hidden :
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
2026-04-11 06:46:30
54
S.khan :
میں راضی ہوں تیرے ہر فیصلے سے اے میرے اللّٰہ
بس یہ جو گھٹن ہوتی ہے دل میں میرے اس کو دور کر دے ۔
2026-04-11 14:30:39
29
BiNt E HAwA✨ :
تیری آیتوں کے سوا یا ربّ!`*
*میرے پاس دلاسے کو کچھ بھی نہیں 🥹
2026-04-19 14:15:15
18
{۔،چ،ا،ن،د ،۔} :
*مبارک ہے وہ زبان جو حضورِ اکرم ﷺ پر درودِ پاک پڑھتی ہے*🫀
*اَللّٰهُمَصَلِّعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَدٍ، کَمَا صَلَيْتَعَلٰی إِبْرَاهِيْمَوَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَکَحَمِيْدٌ مَجِيْدٌ*
*اَللّٰهُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَدٍ، کَمَا بَارَکْتَعَلٰی إِبْرَاهِيْمَوَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَکَحَمِيْدٌ مَجِيْدٌ*
2026-04-21 20:01:49
11
✿Mishii Ki Jaan Zafii.🤗 :
آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🥺
2026-04-11 15:57:15
22
maan mast malang 🚩🚩🚩🚩🚩 :
ameen.suma ameen
2026-04-11 12:59:59
5
Zumarfatima Fatim671 :
Ameen
2026-04-11 11:02:37
5
K ❤️ Z KhAn :
ameen ameen ❤️
2026-04-11 08:28:15
7
🧸 :
Ameen suma Ameen 🤲😭
2026-04-11 01:06:12
16
bhagbhari :
😭 Ameen
2026-04-11 07:17:53
7
🧸 :
ameen 🤲
2026-04-11 07:19:27
5
اللہ کی بندی🪷 :
ameen ❤️🤲😭
2026-04-11 11:07:25
7
Hadi Malik :
Ameen ❤️🤲
2026-04-13 14:52:49
5
user6158846334147 :
ameen suma ameen
2026-04-11 07:33:11
6
Bint e Hawa :
ameen
2026-04-11 03:46:02
7
R 🌸 :
Ameen Sum Ameen 🥺
2026-04-11 09:39:54
7
eshu @wan کہتے ہیں😜😝😎 :
آمین ثم آمین
2026-04-11 08:51:20
7
🥰 :
amen
2026-04-11 09:27:57
8
Maلik... :
ہجر کے دور میں ہر چیز بری لگتی ہے💔
سانس جب لیتا ہوں تو سینے میں چھری لگتی ہے
2026-04-12 20:45:10
9
pagal chuzii🖤🖤 :
caption plz🖤
2026-04-11 10:15:26
13
To see more videos from user @chaan_putar51, please go to the Tikwm
homepage.