اور جب وہ نیند آئے ہی نہیں تو انسان کہاں جائے🥹❤️🩹
2026-04-12 20:16:03
59
reposter :
میری انا کی ضد میں آگیا وہ شخص،
ورنہ مجھے آج بھی اس سے زیادہ کوئی عزیز نہیں ❤️🔥
2026-04-11 06:41:23
46
꧁ঔৣ🔥Umair🦅ঔৣ꧂ :
Agr na ay ya bhi phr 🙂❤️🩹
2026-04-11 23:11:02
10
𝓐𝓷𝓮𝓮𝓼.𝓴𝓱𝓸𝓴𝓱𝓮𝓻 :
my life be z ha 😇
2026-04-12 14:57:52
7
🫠❤️🩹 :
میں کہاں واقف تھی فریب سے
مجھے لگا جو جیسا دکھتا ہے وہ ویسا ہی ہوتاہے🫠❤️🩹
2026-04-11 20:18:57
65
farحan :
kambhakt yeh nend be nhi ate na
2026-04-11 20:08:11
5
️ :
SLEEP IS ESCAPE BUT:
ھوتی ھے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر
ھوتے ھیں اسے غم بھی جو سونے نہیں دیتے
2026-04-12 16:36:34
16
Awera😎 :
caption please
2026-04-11 20:26:06
6
Zohaib Ali :
میں نے لوگوں سے دوری کہبھی اس لیے اختیار نے کی کے انھیں سبق سکھاؤں
میں ہمیشہ دوری اس بات پر اختیار کرتا ہوں کے میں اپنا سبق سیکھ چکا ہو اور وہ میرے لیے کافی ہے
2026-04-10 22:32:05
18
𝐒 :
♥🖤☹ہم جس کیلے پوری رات روتے رہے
وہ کسی اور کے نیچے سوتی رہی🤕
2026-04-13 05:05:59
16
🕊️ تلاشِ سکون💫 :
چلتے رہے گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں❤️🩹
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان سونا نہیں ہوتا 💔
2026-04-12 07:09:11
12
🖤🥀 :
main tu uss nind me bhi bory khwab deakhti hn ... 😞
2026-04-12 16:47:47
8
ᥫ᭡•𝗠𝗔𝗡𝗢⎯꯭̽🧸𝆺꯭𝅥ᥫ᭡🕊️. :
فرصت ملی تو خود سے ضرور ملیں گے
لوگوں سے سنا ہے بہت برے ہیں ہم💔🥺
2026-04-13 07:12:34
5
ح۔❤️🩹 :
خوش قسمت ہوتے ہےوہ لوگ جن کو غم میں نیند آجاتی ہے ہم تو وہ ہے جن کو “غم” میں سر درد آنکھوں میں نمی اور سانس تک لینا مشکل ہو جاتا ہے🥹💔
2026-04-12 00:56:42
7
তানজিনা আক্তার তানজু :
@🎶💀:میں کہاں واقف تھی فریب سے
مجھے لگا جو جیسا دکھتا ہے وہ ویسا ہی ہوتاہے🫠❤️🩹
2026-04-12 21:37:43
5
️𝐀𝐆𝐎𝐑𝐀𝐏𝐇𝐎𝐁𝐈𝐋𝐄 :
کچھ آنکھیں سوتی ہیں پر دماغ نہیں سو پاتا !
2026-04-13 16:40:04
9
𓆩•𝑴𝑼𝒁𝑨𝑴𝑴𝑰𝑳-❤️🔥•𓆪 :
sai bat hai bahi 😳
2026-04-11 19:14:51
6
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee 😫
2026-04-13 05:13:28
6
𝙊𝙮𝙚 𝙎𝙝𝙖𝙗𝙖𝙣 👻 :
دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ دیر کے لیے ہر غم سے ازاد کر دیتی ہے🥺❤️🩹💯
2026-04-11 20:25:00
19
꧁࿇♥𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 𝑳𝒆𝒔𝒔♥࿇꧂ :
bilkul yarr 😭
2026-04-11 19:17:24
5
SOHAIL ❤️🩹🥀 :
انسان کے لئےاس کی سب سے خوبصورت دنیا اس کی خیالوں کی دنیا ہوتی ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی ذندگی جی سکتا ہے پھر چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کیوں نہ ہو 💔❤🩹
2026-04-12 11:24:23
5
jutt boy :
ہم بچھڑ گئے… مگر ہماری کہانی بہت خوبصورت تھی۔
تمہیں شاید اندازہ نہ ہو، مگر تمہارے ساتھ گزارے ہوئے لمحے آج بھی میرے دل میں زندہ ہیں۔
میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں، دل سے محسوس کیا تھا۔
شاید ہم ساتھ نہ رہ سکے، مگر تم ہمیشہ 🥺💔میری خوبصورت یاد رہو گے۔
2026-04-12 01:37:52
7
Ahmad g :
bilkul esa he h
2026-04-11 17:57:43
5
ᘔ❂◑◐ᑎ𝗶𝗶✨ :
NeEnd hi NaHi ATi
2026-04-11 22:27:42
6
RAجPOOت ❤ :
Caption ❤️
2026-04-12 01:23:35
5
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.