@dily_007: اذیت بھاری ہونے لگے تو دل حلق کو آتا ہے ، ہم اس بری کیفیت میں مبتلا نم آنکھیں ملتے ہوئے ایک جانب تکتے رہتے ہیں ' . . . #CapCut #viral #foryou
قدر نہ کرنے والوں پر لائنیں نہیں لکھی جاتی
ان پر فاتحہ پڑھی جاتی ہے اور ہم نے پڑھ دی🙂
2026-04-13 15:30:06
145
𓆩»2009✨🫀🌪️⸙⤹ :
خودداری پر لگے زخم بھی معافی نہیں دیتے تمہارا اخری رویہ میری پوری پسند پر سوال چھوڑ گیا🙂❤️
2026-04-12 10:04:59
33
Çútê Äñgél :
2026-04-17 20:14:13
13
𓆩👑𓆪𝄟محترمہ ≛⃝🕊️ :
کمبخت جنہیں نبھانی اتی ہے انھیں کہا ملتی ہے محبت 🥺💫
2026-04-18 12:16:19
7
Heer 🫠 :
ᡣ𐭩:انسان تب نہیں ٹوٹتا جب کوئی ساتھ چھوڑتا ہے، بلکہ تب ٹوٹتا ہے جب اسے اپنی برسوں کی محبت کی بے قدری کا یقین ہو جاتا ہے۔
2026-04-20 10:38:13
9
𝔅𝒶𝔩𝑜𝒸𝔥 𝔧𝒶n҉n҉ :
ایک شخص نے مجھے یہ احساس دلایا
کوئی چیز پسند آجاۓ تو حقدار نہیں بنتے۔!
2026-04-18 15:16:19
23
🫠❤️🩹 :
میں نے زندگی میں ہمیشہ ایک غلطی کی ہے
خود سے زیادہ دوسروں کو اہمیت دی ہے 🖤
2026-04-12 15:24:23
30
Masood______Khan :
:معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے🙂
2026-04-23 18:39:31
7
✿𝓓𝓮𝓮𝓹🫀✿_𝟎𝟏 :
وفا کا تقاضا یہ ہے کہ انسان پہلے اپنے رب کے ساتھ مخلص ہو۔۔۔😌💯🔥
2026-04-20 04:12:07
28
🅼𝐞È𝐑 𝐒𝐚̂𝐇𝐁_𝙕 :
وہ سنمبھال کر بھی نہیں رکھتا مجھے اور
چاہتا ہے کہ میں دور بھی نہ جاؤں 💔
2026-04-23 07:54:30
10
Muhammad Zaviyar :
یہ دنیا مکافات عمل ہے
کسی کا صبر ضائع نہیں جاتا ... 🖤🦋
2026-04-13 03:10:49
17
✨FAحAD✨ :
shin
2026-04-14 05:27:55
5
Ali'ᴊʀ¹⁰ :
•
🫣::تیرے انکار کا دُکھ نہیں
میں اپنی کوششوں پر شرمندہ ہوں 🖤😳
2026-04-13 07:57:12
17
kashikarlal :
بہت خوب لاجواب
2026-04-23 06:05:23
5
innocent queen 👑 :
یاد کرو تم
2026-04-12 16:57:23
12
Tanseer Baloch :
Line's 💔😞
2026-04-12 18:41:28
10
🇷oshan_Maseeh⚧️ :
bilkul
2026-04-23 16:47:11
5
misses waqas 💕 :
hay Allah
2026-04-12 16:22:01
12
Tanveer Abbas Shah :
🪶❥ذوقِ عشقِ❥: ♥️.
سب سے بڑا خسارہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان اپنی عزت ۔ غرور آور آنا کسی پر قربان کر دیتا ہے ۔
آور وہ بھی بچھڑ جاتا ہے پھر کچھ بھی نہیں بچتا انسان بلکل جزبات آور احساسات سے خالی ہوجاتا ہے ۔
کہیں سکون میسر نہیں ہوتا
درویش سید
2026-04-12 05:19:36
60
øøf.Qüêêñ... :
kabi kabi pasnd hi saza ban jate hy🥺
2026-04-19 11:15:32
5
H A M Z A 👑 :
یہ دنیا اتنی خوبصورت اور پرامن ہو سکتی ہے اگر ہر شخص دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو کہ وہ اپنے لیے کیا چاہتا ہے ۔
2026-04-15 16:29:29
8
ÜSMÄÑ JËË💫♥ :
میں پسند کی جگہ انتخاب لکھنا چاہوں گا
2026-04-13 21:53:48
13
Randhawa 🇰🇷 :
Wah
2026-04-13 07:03:08
5
𝙳𝙰𝙽𝙸 𝙱𝚁 :
wah
2026-04-12 17:09:12
10
🖤sad girl 🖤 :
ais ki yad to bht ati he
phir mujh apna zeleel hona yad ai a jata he🥺
2026-04-12 12:32:32
14
To see more videos from user @dily_007, please go to the Tikwm
homepage.