@tamba_forcedrop: промо: TAMBA даёт +40% к пополнению #forcedrop

никоп
никоп
Open In TikTok:
Region: NL
Friday 10 April 2026 18:52:52 GMT
19584
156
1
5

Music

Download

Comments

protagonist51
Protagonist :
Форс дроп жив еще?
2026-04-14 19:51:44
3
To see more videos from user @tamba_forcedrop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🍂اللہ جی کیسے ہیں آپ آپ کیسے ہیں؟ اللہ جی آپ جانتے ہیں آج میرا دن کیسا گزرا آج میں نے کیا کیا محسوس کیا میں بھی پاگلوں جیسی بات کر رہا ہو ۔ آپ تو دلوں کے حال ا تک واقف ہے اللہ جی آپ جانتے ہوئے بھی تھوڑی دیر کے لیے انجان بن جائے پلیز اللہ ! پتا ہے اللہ جی آج میں نے خود کو دیکھا ہاں بلکل اللہ جی آج میں نے خود کو دیکھا خود کو دیکھا اور خوب رویا اللہ جی پلیز آپ تھوڑی دیر کے لیے انجان بن جائے ، آپ میرے اٹھتے ہوئے ہاتھوں کو دیکھیں اللہ جی مجھے اپنے ہونے کی اپنے جینے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ اللہ جی مجھے سکون کیوں نہیں ملتا ؟ میں شیطان نہیں جو تیری بارگاہ سے راندہ درگاہ ہوا میں تو دن میں کتنی بار آتا رہتا ہو بس تیری بارگاہ میں میری نمازیں بیشک ٹوٹی پھوٹی صحیح لیکن میں نافرمان نہیں میں حاضر ہوں اللہ جی مگر اللہ جی مجھے لگتا آپ کو میں اچھا نہیں لگتا۔۔۔ مجھے لگتا جیسے آپ کو مجھ سے محبت نہیں میں جانتا ہوں ایسا ہر گز نہیں ، آپ کے علاوہ کوئی اور نہیں جس نے ابھی تک مجھے سنبھالے رکھا مجھے اس دنیا کے تھپیڑوں سے بچا کے رکھا مگر اللہ جی دل کا بوجھ ہلکا کر رہا بس --- اللہ جی آپ جانتے ہیں مجھے خوشی راس نہیں آتی۔ میں جب جب جس جس دن ہنستا ہوں نا مجھے اس سے زیادہ رونا پڑتا ہے آخر کیوں اللہ جی کیوں؟ یہ بے سکونت ، یہ بے چینی ، یہ زندگی سے نفرت ، یہ اذیت ، موت کی خواہش یہ سب کیوں اللہ جی آخر میرے ساتھ کیوں ؟ میں تو تجھ سے مانگتا بھی اپنی محبت ہوں - لیکن تو مجھ سے لگتا ہے منہ موڑے بیٹھا ہے۔۔۔ اپنے سوالوں کے جواب کے لیے تیری کتاب کھولتا ہوں تو لگتا ہے جگہ جگہ مجھی سے مخاطب ہے ۔ کبھی صبر کی آیت میں تو کبھی تلاشنے میں کبھی جہنم کے خوف سے تو کبھی جنت کی آرزو میں اللہ سوہنے جی مجھے پھر بھی لگتا کہ مجھے بنا کہ جیسے آپ نے مجھے میرے حال پہ چھوڑ دیا ہے --- ایسا مت کرئے اللہ جی میں کدھر جاونگا ---- اچھا ایک بات اللہ جی آجکل مجھے مرنے کے خیال تنگ کر رہے کیا کروں میں ؟ مجھے لگتا میری زندگی بس اتنی ہی تھی ، اتنا جی لیا کافی ہے مگر مجھے ڈر لگتا ہے آپ سے آپ مجھ سے اور ناراض ہو جاو گے میں بھی کیا آپ کو بتا رہا، آپ تو سب جانتے تو جب جانتے ہیں تو مزید سکت نہیں میرے میں یہ بھی تو سمجھے نا--- میں تھک گیا ہوں ، میرے کندھے ان فرشتوں کے وزن سے شاید تھک چکے ہیں یا پھر زندگی کا بار اٹھاتے اٹھاتے یہ جھکتے ہی جا رہے ہیں برا مت منائیے گا میری باتوں کا پلیز آپ کو پتہ ہے نا مجھے آپ کے علاوہ کوئی سنتا نہیں کاش میں اپنے آنسو بھی لکھ سکتا جو ندامت کے ہیں جو بس میرے دل کی بھڑاس ہیں الله سوہنے میں بس سکون مانگتا ہوں اپنے اور اپنے جیسوں کے لیے کہ جن کو جینے کی کوئی وجہ نہیں ملتی --- ہونٹوں کے مسکرانے سے اندر کی حالت واضح نہیں ہوتی اللہ جی اور لوگ ہنستے چہروں کو خوش سمجھتے ہیں اچھا اب اجازت چاہتا ہوں دوباره باتیں کرو گا آپ سے --- بس کہا سنا معاف کرئیے گا اس سے زیادہ ہمت نہیں نا سکت۔۔ #viewsproblem💔😔  #plzunfrezemyaccount

About