@lahasil399: زندگی کے ایک موڑ پر انسان کو یہ احساس ہوتا ہے کہ اس کی پریشانیوں کا ایک بڑا حصہ دوسروں کی زندگیوں میں حد سے زیادہ دلچسپی لینے، ان سے توقعات وابستہ کرنے اور ان کی باتوں کو دل پر لینے سے جڑا ہے۔ اصل سکون تب شروع ہوتا ہے جب آپ شعوری طور پر لوگوں کے معاملات سے خود کو الگ کر لیتے ہیں۔ جب آپ کی خوشی کا انحصار اس بات پر نہیں رہتا کہ کوئی آپ کے بارے میں کیا سوچ رہا ہے، یا کوئی اپنی زندگی میں کیا کر رہا ہے، تو آپ کے ذہن کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے۔ #unfreezemyacount #foryoupage #flypシ #standwithkashmir